ﯾﮧ میرﺍ ﮨﯽ ﺣﻮصلہ ﮨﮯ ﻣﺘﺎﻉ ﺟﺎﮞ تجھ ﮐﻮ...
غیر ﮐﮯ سنگ ﺩیکھتا ﮨﻮﮞ ﺧﻮﺵ ہوﺗﺎ ﮨﻮﮞ.
❤تہذیب ﺣﺎفی❤
کاش کر سکتے ہم اظہار اذیت لیکن...
حال افسانہ نہیں ہے کہ سنایا جائے..!
میرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چن لیں۔۔۔۔...
سرِ ورق یہ بھی لکھنا مجھے مات ہو گئ تھی۔۔..!
#_ہم_نے_سیکھی_نہیں_منافقت 😊
#جو_زبان_پر_وہی_دل_میں ھے !! ♥❤ا
کبھی ہم بھی کسی کی نظروں میں خاص تھے..!
لیکن نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہا لگتی ہے..!
*# میاں صاحب!*
nouman707: 1282612
Ludo star 2
Come on
Koi lrki jisko ma follow krn
Nimixia
Rifixa
لوگ کہتے ہیں تم ___بہت بدل گئے ہو..!!
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں..!!
*🌹🌷💔*~~*💔🌷🌹*
مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں...
مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا۔۔۔...!
میری آنکھوں کے سیاہ حلقوں پہ ہنسنے والو...
اپنے بچھڑیں تو سبھی رنگ اتر جاتے ہیں..!
دلِ برباد کو آباد کیا ہے میں نے...
آج مدت میں تمہیں یاد کیا ہے میں نے..!
(جون ایلیا)
پلٹ کر پھر یہیں آجائیں گے ہم...
وہ دیکھے تو ہمیں آزاد کرکے..!
(پروین شاکر)
اب ہم سے زندگی کی
حقیقت نہ پوچھو...
بہت مطلبی تھے کچھ
لوگ. جو تنہا کرگئے...!
آج تیرے دیدارکو یوں ترسی میری آنکھیں...
جیسے حسرت ہو بنجر زمین کو اک برسات کی...!
آج تیرے دیدارکو یوں ترسی میری آنکھیں...
جیسے حسرت ہو بنجر زمین کو اک برسات کی...!
ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻤﺠﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ... ﺍﭘﻨﺎ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﺳﺐ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ۔۔۔۔🙈🙈🙈😍😍😍👉
ساڈی طرفوں شاکر,,,, او فارغ اے.
کرے پیار اتھائیں جتھاں خوش راھوے.
اس قدر ہوا غلبہ مجھ پہ ایک خواہش کا
جو نہیں مقدر میں وہ بھی مانگنا چاہا
وہ ملا تو صدیوں بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلا نہ تھا
اسے میری چپ نے رُلا دیا جسے گفتگو میں کمال تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain