Damadam.pk
nouman707's posts | Damadam

nouman707's posts:

nouman707
 

"محبت "کی آزمائش دیکھ دیکھ کے تهک گیا ہوں..
اے میرے خدا
"قسمت"میں کوئ ایسا بھی دوست لکھ دے جو موت تک وفاکرے..

nouman707
 

*جن کو ہمارے الفاظ بے معنی لگتے ہیں ان کے لیے خاموشی سے بہتر کچھ نہیں......!!!*💞💞💞
For you

nouman707
 

نادان ہوں..! ناسمجھـ ہوں..! بیکار ہی سمجھو..
دل روتا ہے..!! ہونٹ ہنستے ہیں..!!
#_فنکار ہی سمجھو...

nouman707
 

نادان ہوں..! ناسمجھـ ہوں..! بیکار ہی سمجھو..
دل روتا ہے..!! ہونٹ ہنستے ہیں..!!
#_فنکار ہی سمجھو...

nouman707
 

قربت کو تو مل جاتے ہیں لوگ ہزاروں..
میں نے اک شخص کو چنا ہے صرف محبت کے لیے...

nouman707
 

چاندی دے چار کڑے
دنیا مطلب دی مطلب دے نے یار بڑے

nouman707
 

#سنگتاں__دے_درد__وپاریاں__نوں👆❤
#اساں__کدی__سلام__نہوں__کیتا☝❌

nouman707
 

اُن کی گِہری نیند کا مَنظر بھی کِتنا حسین ہوتا ہوگا...🌹
تکیہ کہیں، زُلفیں کہیں، اور وہ خود کہیں...🌹

nouman707
 

رہائی جس سے نا ہو ایسے جال کے صدقے
میں زلفے یار تیرے ، بال،بال کے صدقے.❤

nouman707
 

تم سے محروم جو ہوں
مجھے مرحوم لکھا جائے
جون ایلیاء

nouman707
 

اپنی آواز سنا دو.............. جاناں
صبر پھر کبھی آزما لینا...............!!!!

nouman707
 

لوگ کہتے ہیں تم ___بہت بدل گئے ہو..!!
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں..!!
*🌹🌷💔*~~*💔🌷🌹*

nouman707
 

بھلا میں زخم کھول کر دکھاؤں کیوں
اداس ہوں تو ہوں، تمہیں بتاؤں کیوں🍁

nouman707
 

بھلا میں زخم کھول کر دکھاؤں کیوں
اداس ہوں تو ہوں، تمہیں بتاؤں کیوں🍁

nouman707
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔

nouman707
 

*لیکر تمہارا نام اکثر میں نے*
*خدا سے لمبی گفتگو کی ہے*

nouman707
 

"میں مر جاؤں تجھے میری خبر نہ ملے..
تو ڈھونڈتا رہے اور تجھے میری قبر نہ ملے.."

nouman707
 

💞کیا پتا تھا _______محبت ہو جائے گی 💞
💞ہمیں تو بس تیرا مسکرانا اچھا لگتا تھا 💞

nouman707
 

دِل تو بس یونہی چاہتا ہے تُمہیں...💕
ورنہ میں تُم سے خُوبصورت ہوں..
🖤