aj rat thk sy so nhi paya tha is liay jldi akh khol gi hr roz ki trah inbox chk kerny lga k Good morng ka txt aya hoga
محبّت نام ہے بے سکونی کا..!!
صاحب
کسی نے پایا ہو سکون تو مثال دو..!!
عجب عشق کی کرم نوازی ہے ہم پر 😊
اِک عشق اوکھا......دوجا یار انوکھا 😘
نظر انداز کرنے کی سزا دینا تھی تجھ کو ،،، ؛
ترے دل میں اتر جانا ،، ضروری ہو گیا تھا _____
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
بنا کر چھوڑ دیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لوگ یوں بھی انتقام لیتے ہیں💔
*وہ مُجھے بُھول ہی گیا ہو گا*
*اِتنی مُدت کوئی خفا نہیں رہتا۔*💔💔💔💔
*💔یہ دل ضدی ھے اتنا کہ مانتا ھی نہیں💔*
*💔زرا آؤ!سمجھاؤ اسے کہ اب تم وہ نہیں رہے💔*
سارے الزام اپنے سر لے کر
میں نے *قسمت* کو معاف کر دیا 🍂🍁
آپکو تو مل جائیں گے ہم جیسے بہت ۔۔🙂❤
لیکن ہمارے بارے میں بھی تو سوچو۔۔🙂💔
۔
دھمکیاں دیتے ہو جداٸ کی۔۔۔
۔
اف۔۔۔محبت میں بدمعاشیاں۔۔۔
🧚🏻♀❣💝