حَسینوں سے بہت عرصہ ہُوا اب یاریاں کم ہیں سکونِ دل میسّر ھے , کئی بیماریاں کم ہیں۔۔۔۔
تادمِ مرگ ہے ،، یک طرفہ محبت آتشِ لامحدود ،، عذاب مسلسل🥀💔💯 *#M_M💔*
وفا کے مارو؟ وفا ملے اگر،🙂 وفا کے بدلے! وفا کرو گے؟👣🔥
ڈال دو اپنی باہیں گلے میں میرے مجھ کو پھولوں کی مالا نہیں چاہیۓ۔۔♥️✨🥀
Good mornG
اب کسی سے میرا حساب نھیں۔🔥 میری آنکھوں میں کوئی خواب نھیں۔🔥 *بلبل کی دنیا* ༼༗ * ༗༽۔
-"_ جو ہوا سو ہوا - خوش رکھے خدا اُس کو.🥀🙂 🔥🖤 *بلبل کی دنیا* ༼༗ * ༗༽
ہم وہ ہیں جو،، خدا کو بھول گئے تو میری جاں کس گماں میں ہے
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
ρнιя уυ нσνα νσ вσℓу ʝσω вт иα кєяσ σя нυму вт мαиαиι ρααя gι 😫😫😫😫😫😫😫😥😥😢😢😢😢😢😭😭😭😭😭😭😭😪😪😪😪😪😪😪
💞💕💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر💞💕💕💕
دل تو کرتا ہے چھوڑ جاوں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اے دوست ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پھر خیال آتا ہے وہ نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے بعد۔۔۔💘 💘💞زخمی دل💞💘 🔥🔥
اب تو دیمک بھی کھا کے چھوڑ گئ تیری دستک کے منتظر دروازوں کو
رہنے دے یہ کتاب______ تیرے کام کی نہیں......! اس میں لکهے ہوئے ہیں ...... تذکرے وفاؤں کے....!
گلے لگا کے بس اک دوسرے کو ہنستے رہے.. بچھڑتے وقت ہمیں اور کچھ نہیں سوجھا!!
💕چھوڑ دی ہم نے بھی عشق کی پتنگ بازی 💕 💕ورنہ ہر حسین کی چھت پر ڈور ہماری ہوتی تھی.....💕
*ایک تھا وقت آپ بھی مجھ پر* *یاد ہے بہت مہربان ہوئے تھے*💔🥀
رِشـــــوَت کا دَور ھــے صـاحـب😘 . کُچھ لے دے کے ھَمارے ھو جاؤ❤
محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا🍁
محبّت نام ہے بے سکونی کا..!! мαℓкαмαℓк کسی نے پایا ہو سکون تو مثال دو..!!