Damadam.pk
nsns's posts | Damadam

nsns's posts:

nsns
 

*🌱🌱*
*مصروفیت بہت بڑی نعمت ہے یہ آپ کو بہت سی خرافات سے بچاتی ہے۔*

nsns
 

تجھ کو تو ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل
ہائے انساں تُو تو درندوں سے بھی بدتر نکلا 😢
اللہ پاک سب ہر لڑکی کی عزت کو محفوظ رکھیں آمین ثم آمین ✨

nsns
 

یا رب العالمین۔۔۔۔
وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیرے ایک " کن " کے منتظر ہیں انکے نصیب جگا دے اور وہ " کن " فرما دیے۔۔۔
کن فیکن۔۔۔۔۔۔
آمین یا رب العالمین!❤️✨

nsns
 

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ...!!
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ...!!
Aslam o alaikum, subah bkher Pyara Pakistan, have a blessed day ahead❤️
JUMMA MUBARAK 🥰

nsns
 

جب اللّٰہ کے سپرد کوٸی کام کر دیں تو خود درمیان سے نکل جاٸیں۔۔۔! خوش رہیں ہمیشہ آمین یا رب العالمین✨

nsns
 

This is a cat 🐬 if uh see dolphin so uh have crush on me 🙂
😂

nsns
 

پتا نہیں وُہ کون سی لڑکیاں ہے!!!!!¡
جن کے خواب میں شہزادے آتے ہیں ❤️
میرے خواب میں!!!!!!!!
کبھی خود مر جاتی ہوں 🥴
کبھی کسی اور کو مار دیتی ہوں 🫣
🤪

nsns
 

سب کچھ ہو سکتا ہے، بس تم اپنے رب پر یقین رکھو-♡

nsns
 

In front of my sweet smile, it hides pain.🥺💔

nsns
 

"درد اللّٰہ سے بانٹ لو تو سکون روح کو بھی مل جاتا ہے-"♥️✨

nsns
 

𝗬𝗮 ALLAH, I'm still waiting for your beautiful plan❤️
#

nsns
 

Me As a Skin Doctor 🙄
"Snapchat Use Kia Kro 😁

nsns
 

14 august nazdeek hai r m abhi tk ye baja nahi khareeda🥲💔
Smjh nhi araha k mature hogai houn ya gareeb😭

nsns
 

The life story of a woman starts from;
”کنواری لڑکی یہ نہیں کرتی۔ کنواری لڑکی وہ نہیں کرتی۔ جو بھی کرنا ہے، اپنی ہر خواہش آگے جا کے پوری کرنا“ 🥀
And It ends at;
”یہ تمہارے باپ کا گھر نہیں ہے جو تمہیں ہر طرح کی آزادی ہو، عیش ملے۔“ 🍂
How funny it is!!!🙂💔

nsns
 

Allah is not punishing you, he's preparing you. Trust his plan not your pain.✨❤️

nsns
 

Me : don't judge others by their face 😵💫
Also me: yawr ye to shakal se hi begairt lg Raha hai😵💫🫣

nsns
 

Asi koi freind hi nahi jis say Dukh Soukh ki batain karo🙂
🧐🧐

nsns
 

مانا کہ ہم لڑکیوں کو لیپ ٹاپ، کار، موباٸل کے ماڈل، کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک
اور ریم کا پتا نہیں
مگر تم لڑکوں کو بھی
بےبی پنک،
لاٸٹ پنک،
روز پنک،
سٹرابیری پنک،
اور
سوٸیٹ پنک،کہ درمیان کے فرق کا کچھ پتا نہیں ہوتا🙂😼

nsns
 

*مثبت سرگرمیاں اور پُر لطف مصروفیات بھی نعمتیں ہوتی ہیں، آپ بہت سی منفی سوچوں اور بے فائدہ باتوں سے محفوظ رہتے ہیں*

nsns
 

دنیا میں جس چیز سے توجہ ہٹاؤ وہ مرجھا جاتی ہے
مگر قرآن کریم وہ معجزہ ہے کہ تم اس سے دوری اختیار کرو گے تو خود مرجھا جاؤ گے,🖤