Damadam.pk
nsns's posts | Damadam

nsns's posts:

nsns
 

قرآن کہتا ہے ✨
پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لائے گا
مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤگے:✨♥️
انشاءاللہ 😍 ✨

nsns
 

اللہ سے محبت کریں۔
زندگی کا ایک اصول بنا لیں ہر خوشی ہر غم کا پہلا ہم راز اللہ کو بنائیں اللہ سے باتیں کریں، اللہ کو دوست بنائیں۔کیونکہ اللہ جسے تھام لے اور جو اللہ کی رسی تھام لے، تو اللہ اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑتا اللہ تو محبت ہے! ✨🫀
nsns🌼

nsns
 

سب کچھ ہو سکتا ہے بس تم اپنے رب پے یقین رکھو❤🌱
🥀

nsns
 

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ...!!
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ...!!
♥️♥️

nsns
 

اپنے دل میں استغفار کی کھڑکی کھلی رکھیں تا کہ گناہوں کی آلودہ ہوا سے دل چھٹکارا پا لے۔

nsns
 

جو شخص انتقام کے طریقوں پر غور کرتا رہتا ہے اُس کے زخم ہمیشہ تازہ رہتے ہیــں۔ معاف کرنا سیکھیــں زندگی بہت خوبصورت ہو جائے گی

nsns
 

جب تمہیں لگے کہ زندگی کسی اندھیری غار میں کھو گئی ہے تو وہاں روشنی کی پہلی کرن دعا ہے دعا امید کا نام ہے دعائیں مانگی ہوں تو ایک امید رہتی ہے کہ سب ٹھیک ہو جائے گا اور جو دعائیں قبول نہیں ہوئیں وہ رائیگاں نہیں گئیں تمہیں اندازہ بھی نہیں کہ کب کہاں اور کیسے وہ تمہارے راستے سے کانٹے ہٹاتی رہیں ہیں تم یقین کے ساتھ مانگو وہ ہر پکارنے والے کی پکار سنتا ہے

nsns
 

"یہاں کوئی کسی سے محبت نہیں کرتا سب جذبوں کے سوداگر ہوتے ہیں، خوبصورت لفظوں سے کبھی اپنے جذبات بیچ دیتے ہیں یا کبھی دوسروں کے خرید لیتے ہیں🙂💔🥀🔥
🖤

nsns
 

اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نا ہو ، چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے زیادہ خوبصورت ہے۔ 💯
nsns 🌸

nsns
 

لہجوں کا اثر انسانی جسم میں دھڑکتے دل کو بھی ساکن کر سکتا ہے🖤
nsns 🖤

nsns
 

اللہ پاک حالات بدل دیتا ہے !
کوئی بھی آزمائش ہمیشہ نہیں رہتی"🥀♥
nsns🌼

nsns
 

صل اللہ علیہ والہ وسلم ❤
^^
°°
♥️♥️♥️🥀🥀♥️♥️♥️

nsns
 

DroP A HeaRt For HazRat
(مُحَمَّد ﷺ) ❤️🌏✨
🤍

nsns
 

*تمام عالمِ اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو ✨*
*یکم محرم الحرام ۱۴۴۵ ہجری*

nsns
 

*سچ کا بس وہی حصہ کڑوا ہوتا ہے جو ہمارے بارے میں ہوتا ہے*

Beautiful People image
n  🔥 : جب جب میں نے خود کو اکیلا محسوس کیا اپنے غم بانٹنے کے لیے ایک بھی انسان میسر - 
nsns
 

*"دنیا کے نقصانات پرغمگین مت ہوں، نہ دنیا کا شوق پالیں؛ یہ دنیا تمام تر رعنائیوں اور چکا چوند کے باوجود، جنت میں ایک کوڑے کی جگہ سے بھی حقیر ہے*

nsns
 

اللہ کی محبت کا سفر بہت حسین ہے،جو اس سفر کا مسافر بن جاتا ہے نا،پھر اللہ اسے بھی اندر باہر سے حسین کر دیتے ہیں۔ پھر وہ دنیا کے غموں اور اسکی رنگینیوں میں کھو کر اپنا وقت نہیں ضائع کرتا۔ وہ تو پل پل اپنے محبوب کی محبت کی چاہ میں جینے لگتا ہے ۔پھر اسکی آنکھیں محبوب کی یاد میں بہتی ہیں۔ پھر اسکا دل محبوب کی یاد سے لطف پاتا ہے۔ یقین کرو یہ محبت کرنے والے بڑے حسین ہوتے ہیں۔ انھیں دیکھ کر ہی اللہ سے محبت محسوس ہونے لگتی ہے اور کیوں نہ ہو یقینا یہ محبوب کی محبت کے رنگ میں رنگے چنے ہوئے لوگ ہوتے ہیں ۔

nsns
 

Salam all h r u

nsns
 

Kn open mhfil aya ga