میں نے لڑنا چھوڑ دیا خفا ہونا چھوڑ دیا___!!🌹
اسے خوش مطمئن دیکھ کر مسکرانا شروع کردیا 💖
# DaShInG🌹💖
جن دعاؤں میں تمہیں رب سے مانگا تھا
اب ان دعاؤں پر رب سے معافی مانگتا ہوں 💔
Ya Dill Lagi b Bari Mushkil hi jani Jiss dill Cahta hi wo meltanahi
Murshid
or jo melta hi unko dill qabool karta nahi
By DaShInG
خدا خوش رکھے ان دلوں کو۔🔥
جن کے دلوں میں ہم برے ہیں۔🤗
.....لوگوں کی نفرت کو اتنا ignore کرو. .
کہ ان کو اپنے زندہ ہونے پر شک ہونے لگے...😁😂
بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں
DaShInG
افسوس کے میرے سچے آنسوں بھی تیری چاہت کو خرید نہ سکے
لوگوں کی جھوٹی ہنسی نے تجھے آپنا بنا لیا...........💘💔💔
O Kahnda Si me Tara aa
Miyan ji
Rab jhoota yar v na Dawai
😂دل کرتا ہےایک لڑکی کو
🙈🙈
گروپ سے copy کرکے
گھر میں paste کرلوں 😜😍😍
ہمارے تعارف کے لیے بس اتنا ہی کافی ہے کہ 🥀
ہم ان کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہو جاتے ہیں🥀
اب خاموش رہ کر تیرا صبر آزمائیں گے۔۔😏😏
دیکھتے ہیں کہ اب ہم تمہیں کب یاد آئیں گے۔۔🙄✨
🌹🌹
👈یہ جو حالات ہیں ہمارے ایک دن سدھر جائیں گے✅
🙏پر بہت سے لوگ ہمارے دل سے بھی اتر جائیں گے👆💪
🔥🔥🔥🔥
یہاں مطلب کا خلوص ہے🔥
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے❤
Un Hoton sa kuch kam ligya un sa Hamry name ligya
Bs un py zikar hona Chahiya Hamry chaha Tareef kigya Chaha Bad nam kigya
By DaShInG
پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛 جن سے ہنس کر بات کرو تو ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂😂
Wo mujha choor kar jiss admi ka pass gai
Murshid
Saly barabri ka hota tu b Sabar aa Jata
By DaShInG
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain