پرواہ کرنا چھوڑ دو 🔥
سب اپنی اوقات میں آجائیں گے
ﺳﻨﺎﺗﮭﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﻭﻓﺎ
ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺻﺎﺣﺐ
ﺟﺐ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﮨﻢ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺻﻮﻝ ﮨﯽ
ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ
جسے ہم اپنی رگ جان بنائے بیٹھے ہیں
وہ دوست تھا مگر کسی اور مہربان کا
جہاں جانا ہے جاؤ تم سے اب کوئی رشتہ تھوڑی ہے
جس کے لیے چھوڑ کر گئے وہ بھی فرشتہ تھوڑی ہے ✌🏻
By Zaid
جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں نا 🔥🏌️♂️
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے 🚶🔥
By zaid
Wasy tu dmd sa ja Nahi Pa Raha tha
Kl apny Cell bejh raha dd ki wajha sa Logon sa Door jana ka liya
By DaShInG
تم چیخ کر کانوں پر ہاتھ رکھوگی
عنقریب میرے ساتھ ایسا حادثہ پیش آئےگا🙂
نہ اِتنا دِل لگا آزادؔ دُنیا سے، کہ یہ ظالم
شَریکِ عیش ہوتی ہے، شَریکِ غَم نہیں ہوتی۔
دلوں سے کھیلتے لوگوں کو یہ سہولت ہے
وہ جس سے کہہ دیں مجھے آپ سے محبت ہے
💔🥀
ہمیں اہمییت تک نہ دی گئی
اور ہم جان دے رہے تھے💔
ﮐﺎﻓﯽ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﻮﮨﯽ ﻧﯿﺎ ﺯﺧﻢ
ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ
ﭘﺘﮧ ﺗﻮ ﮐﺮﻭ ﯾﮧ _____ﻣﯿﺮﮮ ﺍﭘﻨﮯ
ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ
انسان اپنا آدھا ذہنی توازن تو تب کھو بیٹھتا "😶✨
"🙂 جب وہ اپنا من پسند شخص کسی اور کے ساتھ دیکھتا" 💔🥀
*
❤ہاتھ سے ایسے ہاتھ ملاؤ کہ لکیریں ایک ہو جائیں__😘
کبھی تو اتنے پاس آ جاؤ کہ سانسیں ایک ہو جائیں…!🥰😘
مجھے یاروں کی کتابوں سے مطلب نہیں ہے دوست۔۔۔۔❤
اگر تم مخلص ہوں تو ایک ہی کافی ہے۔۔😘
Mujh Sa Nafrat karna Wala bht hi
PEYARI
Ek ap tu peyar kar lo 😥
By Zaid
Hum Tumhara bin ither aa tu Sakty hi
Jana
But ither dmd py Tumhara bin aana hi Cahta
Zaid
Jin ky liya Hum Apny Ashiyana Choor ai
Murshad
Aj wo b huma sa mel na pai 😥😥
بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں
*ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم*
*غلطی سے بھی اگر کھو دِیا تُم نے•••🖤*
افسوس کے میرے سچے آنسوں بھی تیری چاہت کو خرید نہ سکے
لوگوں کی جھوٹی ہنسی نے تجھے آپنا بنا لیا...........💘💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain