Jub tum hi na meli tu kissi or ki tamna q karon me
Jana
Mohobat me dill bar bar nilam nahi howa karta
By Zaid
منافقت کے تعلقات سے ۔💯
سرعام نفرت بہتر ہے ۔✌🏻🔥
: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔
DaShInG
حالات بتا رہے ہیں😢
مرشد
لگتا ہے موت جوانی میں ہو گی😭
DaShInG
😰کیوں یاد کرے گا کویی 🚶مجھے بے وجہ اے خدا🙏
👪لوگ تو بے وجہ تجھے 🙏بھی یاد نہیی کرتے🙏🙏
💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا♥️🙂
By DaShInG
چائے جیسا کردار ہے میرا ،،
کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں ،،
تو کسی کو نام سے ہی نفرت۔۔۔💛🧡
DaShInG
Ky Murshad
Metao ga kaha tak mari yadin ko mari Batin
Haye Murshad
Me her moor py apni Neshani choor jaonga 💔
Zaid
میں تمہارا ذہنی عادی بھی ہو چکا ہوں
بات صرف مُحبت کی حد تک نہیں رہی
By DaShInG
با با جی کہتے ہیں أج تیری پوسٹ پہ شہزادی اے گی ۔😝😍🙈😂😅
🙄🙃✌
❝ ♥# DaShInG😍🃏💫_✌💥 ❞
🔥🔥حسن والے ہمارے در کے فقیر ہیں !!!🔥🔥
🔥🔥 جناب !!🔥
ہم اپنی سادگی سے بادشاہوں کو جھکا دیتے ہیں !!!!🔥🔥
چاہت سے فتح كرتے ہيں لوگوں كے دلوں كو
ہم ايسے سكندر ہيں جو لشكر نہيں ركھتے
کچھ ان کو بھی پسند ہے کالا جوڑا..🖤
کچھ کمبخت ہم پر بھی جچتا ہے..❤️
🔥
جب تم كالے برقعے پہ لال سکارف پہنتی ہونا
قسم سے کوکا کولا لگتی ہو __😍😋😂
جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے
ہم تھے کہیں کی خاک۔۔۔۔کہیں پہ پڑے رہے
DaShInG
🔥بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا
سو میں نے خود کو بے وفا لکھا 💔🔥
DaShInG
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain