Damadam.pk
o_DaShInG_MaFiYa_o's posts | Damadam

o_DaShInG_MaFiYa_o's posts:

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

وہ سب لوٹ آیں گے
🖤مرشد🖤
تم اک بار کامیاب تو ہو جاؤ🔥

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

*تم بن نہیں کوئی ہمارا* 💔
*اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*🔥🔥🔥🔥
By DaShInG

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

تجھے فرق پڑنے سے اب۔۔۔۔۔ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ .... یہ جو میں نے خود کو بدلا ہے۔۔۔۔۔ یہ میرا تجھ سے بدلا ہے۔۔😊😎💔👉. 🖤
DaShInG

عشق رُوح سے رُوح کا ہو ❤️💯
رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے🤐??
DaShInG
o  : عشق رُوح سے رُوح کا ہو ❤️💯 رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے🤐?? DaShInG - 
o_DaShInG_MaFiYa_o
 

اچھے وقت میں اچھے لوگ تلاش کرو ہم برے ہیں برے وقت میں کام آئینگے
Its zaid

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

ہمارے تعارف کے لیے بس اتنا ہی کافی ہے کہ 🥀
ہم ان کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہو جاتے ہیں🥀
By Zaid

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

وہ مستقل عادی ہے عارضی محبت کا وہ میرے بعد کسی اور سے دل لگائے گا
.... By Zaid

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

Jab Samny wala Rishta NeBhana hi nahi Cahta ho
Zaid
Tu uska Toor dena me hi Samjh Dari hoti hi
By DaShInG

By Zaid
o  : By Zaid - 
o_DaShInG_MaFiYa_o
 

جان نکلتی ہے میری تجھے
دوسروں میں مگن دیکھ کر ♥🔥

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

آج اسکے نام___ایک شعر ہو جائے
جس سے آپ نے محبت کی_!🥀

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

جو یہاں سے کہیں نہ جاتا تھا
وہ یہاں سے چلا گیا ہے کہیں

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

جِن کو جینا عزیز ہے مولا
اُنکو عمریں ہماری لگ جائیں ___ 😐
SA IN__😋🙈❤

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

" ناراض ہونے کا "شوق" بهی پورا کرلو" 😒😕
" لگتا ہے تمہیں ہم "زندہ" اچهے نہیں لگتے " 💔😥
❌🔥#____S A I N シ︎____❌🔥

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

اکیلے پن نے بگاڑی ہیں عادتیں میری
وہ لوٹ آئے تو ممکن ہے سُدھر جاؤں میں...!! 🖤🥀
𝐒 𝐀 𝐈 𝐍 シ︎

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

🙈🙈#mujhe_____Karni____Hai____🙃🙃#mulakat_____Tumse____aise_____jahan____main🥰🥰#jaha_____milna____ke_____baad👫👫#Bichadne____ka_____Riwaaz___na___ho💞💞
𝗦 𝗔 𝗜 𝗡 シ︎

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

••••••••••😻💯🔐
سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل🥰
اس سے زیادہ اور کس طرح چاہوں میں تجھے,,,,,,,,,😘
𝗦 𝗔 𝗜 𝗡 シ︎

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

کوئی ایسا بھی شخص دے مولا
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو...!
𝗦 𝗔 𝗜 𝗡 シ︎

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

کیا کہا انھیں بھولنا ہو گا_____؟☺️
ٹھیک ہے ہمیں دفنا دیجیے۔۔۔۔۔۔!!🥺💔
S A I N ‼

o_DaShInG_MaFiYa_o
 

ہے کوئی جنازہ پڑھنے والا ۔۔💀
۔
۔
میں دل کو مار بیٹھا ہوں 💔
💧عنقریب موت 💧
By Zaid