نفرت تو نہیں ہےتم سے
مگر اب محبت بھی نہیں۔۔۔💘
بچھرنےکا دکھ تو بہت ہے
مگر اب ملنے کی بھی چاہت نہیں۔۔🔥🥀
کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں___
میں ان میں تجھے تحریر کروں___
❤️
اپنی ذات کے رنگ تجھ میں بھر کر___
تجھے پھر سے میں تحریر کروں___
تو پلکوں پر جو خواب بنے___
میں ان سب کی تعبیر کروں___
تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کر___!!
تیری روح کو اپنی جاگیر کر وں__
جو لوگ جانتے ہوں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اڑایا نہیں کرتے🖤✨🥀
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
اور تھی بھی تو کیا تھی خواہش میری
کوئی چاہے تو اتنا کہ بس پاگل کر دے
Everyone kaisy ho sb
Good morning
Hiiiii koi hmri post py b aa jao Dua lagy ge gareebo ki 😊👈
good morning how are you all
💕💕کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا..
"اۓ دوست .،💕
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ھیں...😭
کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں___
میں ان میں تجھے تحریر کروں___
❤️
اپنی ذات کے رنگ تجھ میں بھر کر___
تجھے پھر سے میں تحریر کروں___
تو پلکوں پر جو خواب بنے___
میں ان سب کی تعبیر کروں___
تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کر___!!
تیری روح کو اپنی جاگیر کر وں__ good Morning 🌅 all
میں ایسا لڑکا نہیں ہوں کہ تم اگر کبھی مجھے تنہا چھوڑ دو گی،تو میں پیچھے، پیچھے آؤں گا،ساتھ رہنے کی بھیک مانگوں گا،نہیں.. میں سرپرائز کر دوں گا میں خود کو عزت دوں گا میں منظر سے ہی غائب ہو جاؤں گا🖤🥀
────❥
Tum jo mil gye jaise ruk sa main gaya
Tu hi sab duao ka hasil hai mera
Kya batau main ab kya haal hai mera
Har pal khaab sa lage sath tera
Ab mehfile hai ishq ki
Jo mil gaya hai jo mil gaya sath tera
Hue ji hue ishq main hum razi
Hue ji hue ishq main hum razi
ہائے وہ لڑکی جِسے دل و جان سے چاہا ہم نے ہائے کِسی اور کے قدموں میں پڑی ہوئی مِلی💔
" جِس اذیت کو میں نے خوشی سے اپنے لِیے پسند کِیا ، کِسی دُوسرے کو اُسی حالت میں دیکھتا ہُوں تو دِل بند ہونے لگتا ہے! ۔ " 💔🙂
مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
راستوں میں بے شک کتنی ہی دوری رہی تھی😫
ہر پل توں میرے لیے ضروری رہی تھی☹
آج تک ایک بات جاتی نہیں میرے زہین سے😔
خود چھوڑا تھا تم نے یا کوئی مجبوری رہی تھی😭
پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی
یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے
🖤
وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی... 💔
♥♥
"حال مت پوچھو_____ 💔______زندگی کا ہم سے "
" حالت اس قدر غمگین ہے__کہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا 💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain