Damadam.pk
official_silent-kiler's posts | Damadam

official_silent-kiler's posts:

official_silent-kiler
 

بڑی مشکل سے ہوا تیرا میرا ساتھ پیا...
ورنہ تیرے بنا بے رنگ تھے دن رات پیا.

official_silent-kiler
 

یوں بھی ہو سکتا ہے یک دم کوئی اچھا لگ جائے
بات کچھ بھی نہ ہو دل میں تماشا لگ جائے

official_silent-kiler
 

دل سلگتا ہے ترے سرد رویے سے مرا
دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے
جیسے تو حکم کرے دل مرا ویسے دھڑکے
یہ گھڑی تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے

official_silent-kiler
 

❤اپنی محبت پہ تم فقط اتنا___
بھروسہ رکھنا☺
تیری وفائیں مجھے کسی اور
کا ہونے نہیں دیں گی____!!!❤

official_silent-kiler
 

" پتہ ہے تکلیف کب ہوتی ہے!؟ جب آپ سے آپ کا بُہت کوئی خاص شخص جُھوٹ بول رہا ہو اور آپ سچ جانتے ہوں! ۔ " 💔🙂
💔🥀😥

official_silent-kiler
 

"نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے...😕
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے💔

official_silent-kiler
 

کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش
مجھے یاد آ رہے ہیں، مجھے بھول جانے والے

official_silent-kiler
 

تیری یاد آتی ہے بہت
تیری یاد ستاتی ہے بہت
تجھے حاصل کرنے کی ہے تمنا
میری یہ تمنا مجھے رلاتی ہے بہت

official_silent-kiler
 

بہت زور سے ہنسا میں! بڑی مدتوں بعد!✨
آج پھر کہا کسی نے! میرا اعتبار کیجئیے!💔

official_silent-kiler
 

قطرہ قطرہ جو_______ٹپکتا ہے تیرا غم مجھ میں
میں کسی روز تیرے درد سے بھر جاؤنگا مر جاؤنگا.!!!

official_silent-kiler
 

میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.

official_silent-kiler
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💘
💘جو لوگ دل میں ہوتے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے👌

official_silent-kiler
 

سنو لڑکیوں
فنی پوسٹیں اپنی جگہ لیکن اللہ پاک تم سب کا نصیب اچھا کرے 🤗

official_silent-kiler
 

Kabhi Nafrato Sy Mila Sakoon
Kabhi Chahatoo Ny Rula Diya💔🥺
Kabhi Gairo Ny Diya Sukoon
Kabhi Apni Ny Rula Diya
Or Jab Zaat Bhi Na Rahi Apni
Qabar Main Sula Diya

official_silent-kiler
 

_نہیں کوٸی اس دنیا میں اہلِ وفا_...
_مطلبی دوست ہے مطلبی یار ہے_🙂💔
___🙂🥀

official_silent-kiler
 

چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤

official_silent-kiler
 

چل آ اک ایسی " نظم "کہوں
جو"لفظ"کہوں وہ ہو جائے،،🥀
میں" آ " لکھوں تُو آ جائے💞
میں"بیٹھ"لکھوں تُو آ بیٹھے،،🥀
میرے"شانے"پر سر رکھے تُو
میں"نیند"کہوں تُو سو جائے،،🥀
میں کاغذ پر تیرے"ہونٹ"لکھوں
تیرے" ہونٹوں" پر مسکان آئے،،،🥀
میں" دل " لکھوں تُو دل تھامے
میں" گم " لکھوں تُو کھو جائے،،🥀
تیرے" ہاتھ " بناوں پنسل سے💞
پھر" ہاتھ " پہ تیرے ہاتھ رکھوں،🥀
کچھ" الٹا سیدھا" فرض کروں
کچھ" سیدھا الٹا " ہو جائے،،،🥀
میں " آہ " لکھوں تُو ہائے کرے
بےچین لکھوں"بےچین" ہو تُو،،🥀
پھر میں بےچین کا" ب" کاٹوں
تُجھے " چین" زرا سا ہو جائے،،🥀
ابھی"ع" لکھوں تُو سوچے مجھے
پھر "ش"لکھوں تیری نیند

official_silent-kiler
 

🍂🤍کہ_توڑیں_گے_غرور_عشق_کا_ اس_قدر_سدھر_جائیںگے🤍🍂
🍂🖤کھڑی_رہے_گی_محبت_راستے_ میں_
ہم سامنے_سے_گزر_جائیں_گے🖤🍂

official_silent-kiler
 

اگر کوئی فتویٰ آجائے کے چند گھنٹوں کے لئے خود کشی حلال ہے تو آدھی دنیا آپ کو قبرستان میں ملے گی...
😢💔

official_silent-kiler
 

خاموشیوں میں بھی بولتی ہیں میری آنکھیں
محبت کا نشہ گھولتی ہیں میری آنکھیں❤️❤️