Damadam.pk
official_silent-kiler's posts | Damadam

official_silent-kiler's posts:

official_silent-kiler
 

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤

official_silent-kiler
 

ہم دوست تو تھے ہی مگر پیار کیوں نہیں سوچا
ہم اکثر سوچتے ہیں کہ ہر بار کیوں نہیں سوچا
اسے بھی شروع سے مجھ سے خوشی ملتی تھی
ہمیں بھی تو تھا اتنا ہی انتظار کیوں نہیں سوچا
لمحہ تھا فیصلے کا تو کچھ سمجھ نہ آیا "احمد"
اب شرمندہ ہیں کہ یہ سب کچھ پہلے یار کیوں نہیں سوچا
💔💔💔

official_silent-kiler
 

میں خواہشوں کے عذاب لے کر چلا گیا ہوں
وہ دل وہ خانہ خراب لے کر چلا گیا ہوں
میں چھوڑ کر اپنی راہ تَکتی اداس آنکھیں
جو بچ گئے تھے وہ خواب لے کر چلا گیا ہوں
💔💔💔

official_silent-kiler
 

میری موت کے بعد اہلِ دل کی محفلوں میں جاکر 🙏
میری شاعری لڑے گی____ میرے خون کا مقدمہ 💔

official_silent-kiler
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔

official_silent-kiler
 

*تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی*
=
=
*جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.*
#__💔

official_silent-kiler
 

💕💞-" #ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻧﮧ #ﺻﺎﺣﺐ_!🔥
💞ﻭﺭﻧﮧ #ﺟﻮﺍﺏ ﺍﯾﺴﮯﺩﯾﮟ ﮐﮧ #ﺳﻮﺍﻝ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﯽ ﻧﺎ ہو

official_silent-kiler
 

وہ میرا اعلان سن کر بولے گے
خدا اس کے گھر والوں کو صبر دے 💔

official_silent-kiler
 

شروع شروع میں______سب اچھے ہوتے ہیں
جب دل بھر جائے تو کہتے ہیں کے تم گلے ہی پڑ گئے ہو 🙂💔

official_silent-kiler
 

°•:)🔥"✩
میں ہر شخص کی حقیقت سے واقف ہوں🔥
میں نے مقام خاص دے کر آزمایا ھے لوگوں کو😏

official_silent-kiler
 

بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا❤
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤
#Kiler

official_silent-kiler
 

اک نشانی بھی فراموش نہیں کی اس کی
ایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا
اس نے اک دن مجھے ناکام کہا اور میں نے
خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا

official_silent-kiler
 

محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے
یہ محبّت کی حِسین ادا ہوتی ہے 🥀

official_silent-kiler
 

ہائے یہ میرے کھیلنے کے دن تھے لیکن افسوس کوئی میرے جذبات کے سااااااااااااتھ کھیل گیا🙂💔

official_silent-kiler
 

*خاموشی سے جب بھر جاؤگے*
صاحب.......💔
*چیخ لینا____ ورنہ مر جاؤگے*

official_silent-kiler
 

سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو...!!
یادوں کے مارے ہو یا محبّت میں ہارے ہو..!!!
💔

official_silent-kiler
 

*ہم تو موجود تھے راتوں میں اجالوں کی طرح*
*تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح*

official_silent-kiler
 

لوگ کہتے ہیں کہ اب تو بھی خفا ہے مجھ سے
تیری آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے مجھ سے
ہائے اس وقت جو کوسوں یا دعا دوں جاناں
جس نے ہر درد میرا چھین لیا ہے مجھ سے
💔💔💔

official_silent-kiler
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

official_silent-kiler
 

اللہ کرے اتنا دور چلا جاؤں میں آپ سے...🥺
آپ میری آواز سننے کو ترسیں۔۔😔🙃
👑🥀🔥