محبت میں مبتلا شخص کے نزدیک دنیا کی
آبادی صرف ایک شخص ہوتا ہے💞
*تم میری زندگی کے رابطے میں___ شفاء جیسے ہو💕*
*تم روح میں شامل محبت کی انتہا جیسے ہو💕*
ہاتھ پکڑنے اور تھامنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ پکڑنے والے کی پکڑ چاہے کتنی ہی مضبوط ہو وقتی ہوتی ہے، جب کے تھامنے والے ہاتھ "تاحیات" ہوتے ہیں۔۔۔۔!!!
تمہارے گرد دائرہ ہے میری دعاؤں کا..💜❤
تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو..💜❤
ﮐﯿﺴﮯ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺧﺴﺘﮧ ﺑﺪﻥ ﮐﯽ ﺭﺍﮐﮫ..
ﮨﻢ ﻟﮍﺗﮯ ﻟﮍﺗﮯ ﺗﮭﮏ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺨﺖ ﺳﮯ....
وہ جو غم سن کر بھی۔۔۔۔ ہنستے اور ہنساتے تھے 🔥
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت فراز 🔥
چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂
توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥
😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔
💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
🥀!!!...___ہائے وہ ایک شخص سمجھا گیا مجھ کو___..!!!🖤
🔥!!!..__کہ__..!!!🔥
🍂!!!..___خواب خواب ہی ہوتے ہیں حقیقت نہیں___..!!!🙃💔
اجازت ہو تو ایک ــــــــــــــــ شکایت کروں تم سے
بہت وقت دیتے ہو ـــــــــــــــــ پر نہ جانے کس کو ــــــــــــــ!!!!---
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت تُجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے!🙂
کسی کی خوشی کے لیے,,😊
ان سے دور رہنا بھی عشق ہے,,😔❤.
-" تجھے دیکھنے کی غرض سے
کبھی اِدھر گيا کبھی اُدھر گیا، تیری توجہ کا محتاج لڑکا تیری غفلتوں سے مرگیا_" 🙂💔
💞محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا💞
Folw to folw all m new in d.d 😚
Follow to follow all
Hy friends plz follow me m new here
Hi m new here follow and follow all guys 😊😊😊☺️
M new here plz all follow me back mily ga Sab ko
good morning friend kaisy ho ap 😝🤗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain