Damadam.pk
ossama's posts | Damadam

ossama's posts:

o  : Where is Mama😅😅.b1 - 
o  : Samsung galaxy 2028.b1😂 - 
o  : Imgur..❤💙💖💙 - 
o  🔥 : Beauty of nature - 
o  : Rainbow..❤❤💙 - 
o  : Beautiful..❤💙 - 
ossama
 

12 hours sa whi post trend pe ha lgta mhb so gya howa ha new post trend kro yar a kr un ko ab hta b do kb sa uni ko dakh rha hoo hamari trf sa to post members ka pass chli jati but mhb ka pass pending pri hoti hai jo us ka dil chahta bs us ko trending ma krta hai😤😤😤

o  : Beautiful view - 
o  : By Artist 🎨Samantha messias art - 
o  : By Artist 🎨irana__xx - 
ossama
 

چہرے بدل بدل کر مجھے مل رہے ہیں لوگ...
اِتنا بُرا سلوک مِری سادگی کے ساتھ...؟

o  : Amazing street GRAFITI 👾 - 
o  : Somewhere..❤💙❤ - 
ossama
 

دانش کا چھوڑا ہوا پیسہ سندھ کی عوام پر خرچ ہو گا
سائیں قائم دائم علی شاہ

ossama
 

مہوش : تم نے پہلے کیوں
نہیں بتایا کہ تم کنگلے ہو. 😩
دانش : بکواس کی تو تھی کہ....
میرے پاس تم ھو. 😁

ossama
 

آم 🥭 کے درختوں کو بھی پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے تاکہ لنگڑا آم 🥭پیدا ہی نہ ہو"..😌😂
(وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فساد چوہدری)😎

ossama
 

ملک میں غریبی کا احساس آج ہوا جب موٹرسائیکل کے اندر رکھا کپڑا بھی چوری ہو گیا 😐

ossama
 

کچھ لوگوں کی شادی اس لیے بھی نہیں ہو پاتی کہ ان کی خالہ لندن میں ہوتی ہے اور وہ تین سال بعد وطن واپس آئے گی، پھر یہ جوان گھوڑی چڑھے گا۔۔۔
بندہ پوچھے کہ شادی بنا خالہ کے کیوں نہیں ہو سکتی؟
اگر شادی کے چاول ہی خالہ نے کھانے ہیں تو وہ کورئیر بھی کیے جاسکتے ہیں۔۔۔ اللہ کے لیے نوجوان نسل پر رحم کیجیے!
شادی جلدی ہو جانی چاہیے۔۔۔

ossama
 

آپ جب بھی کسی پوسٹ پہ کمنٹ کرنے لگتے ہیں تو کیا دیکھ کر کمنٹ کرتے ہیں ؟
1 خود لکھی ہوئی پوسٹ ہے یا کاپی پیسٹ
2 پوسٹ لکھنے والے کی ڈی پی
3 پوسٹ کرنے والے کی پروفائل
4 یا پھر پوسٹ لکھنے والے کا انداز
میں تو پوسٹ دیکھ کر پروفائل دیکھتا ہوں اور چیک کرتا ہوں کہ کیا واقعی اس شخص نے پوسٹ خود لکھی ہے اور کیا یہ اس قابل ہے کہ اسے رائے دی جاسکے یا اس موضوع پر بات کی جاسکے۔۔۔۔

ossama
 

ایک آدمی کسی گاؤں میں گیا اور گاؤں والوں کہا کہ
"کھانا لاؤ ورنہ وہ سلوک تمہارے ساتھ بھی کروں گا جو پہلے گاؤں والوں کے ساتھ کیا تھا۔"
سب لوگ ڈر کے مارے کھانا لے آئے اور دِل میں یہ خیال بھی تھا کہ اس آدمی نے اکیلے ہی پورے گاؤں کے ساتھ ایسا کیا سلوک کیا ہوگا؟
آخر ایک آدمی نے ڈرتے ڈرتے پوچھ ہی لیا کہ جناب! آپ نے پہلے گاؤں والوں کے ساتھ ایسا کیا کیا ؟
" آدمی نے جواب دیا کہ وہ لوگ بھی کھانا نہیں دے رہے تھے تو میں وہ گاؤں چھوڑ کر اِدھر آگیا 😅🤗😅