Damadam.pk
ossama's posts | Damadam

ossama's posts:

ossama
 

خوشی خوشی نہانے والے بچے صرف لائف بوائے کے اشتہار میں دیکھے ورنہ ہم تو بس یا مار کھا کے نہاتے تھے یا رشوت لے کر 😜😂

ossama
 

انسان کو اپنی مرضی سے شادی کرنے کا موقع صرف اس وقت ملتا ہے
جب وہ اپنے بچوں کی شادی کرتا ہے

ossama
 

دکان پہ لکھا تھا
کہ یہاں شادی کاہر قسم سامان مل جاتا ہے
میں نے دلہن ہی مانگ لی
پتہ نہیں دکاندار نے کیوں نکالدیا
😑🙏

ossama
 

آئینے کے سامنے کھڑی بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا ،
کیا میں بہت موٹی لگتی ہوں؟
لڑائی میں نہ پڑنے کا سوچ کر ، شوہر مسکرایا اور کہا ،
ارے نہیں ، بالکل نہیں۔
بیوی خوش ہوگئی اور کہا
ٹھیک ہے ، پھر مجھے اپنے بازوؤں میں اٹھا لو اور مجھے فرج تک لے جاؤ ، مجھے آئس کریم کھانا ہے۔"
شوہر نے حالات قابو سے باہر ہوتے دیکھ کر کہا ،
*ڈارلنگ تم یہاں رکو!!!
*میں فرج ہی اٹھا لاتا ہوں… "* 😛

ossama
 

میں بچپن میں اتنا معصوم تھا کہ
اصلی پیسوں سے نقلی نوٹ لاتا تھا 😃😃😂

ossama
 

بہت قسمت والے ہیں وہ
لوگ جن کا رضائی کے اندر
بھی " نیٹ " چلتا ہے 😊😂

ossama
 

اردو کا قتل کس نے کیا؟🤔
کراچی والے:ہم نے کرا__😝

ossama
 

بچپن میں بڑے لڑکوں کے ساتھ اس اُمید پر کھیلا کرتے تھے کہ آخر میں یہ ہمیں بیٹنگ کروائیں گے
اور آخر میں شام ہو جاتی تھی 😒😒😂ُ

ossama
 

JaWaNoo Ghabrana Nhi Hai.b1

ossama
 

ہَنجو پَلّے پان دِی گَل اے
عِشق نِرے نُقصان دِی گَل اے🔥_🔥

o  : Clouds..💙❤ - 
ossama
 

Jo log mery pass tm ho dramy ko bar bar doosry chizoon sa compare kr rhy ka danish ki mot pr log ro pry ankhy nam ho gai o khuda ka wasta ha yar bs kr do itnt naik tm log hud b nhi ho phly apny ap ko dakho phir dosry ka bary bat kro jis ko dakho isi kardar ka pichy pr gya hud bhly hi wo gunahoo sa bra ho kuch khuda ka hof kro🙏🙏

o  : <3 amazing - 
o  : Teacher: get out😂😂😂😂 - 
o  : New version😂😂😂 - 
o  : So true 😊 - 
o  : Food lover.b1 face react😂😂 - 
o  : I love cartoons😍😍 - 
o  : Follow kr lo .b1 - 
ossama
 

Imagine your mother saying "Jo karna hai apne shohar ke ghar ja kar karna" and your Shohar says "Jo karna tha tum ne apne amma abba ke ghar karliya".