یونس۔ مجھ سے شادی کر لو
لڑکی:دفع ہو میں کسی نیک آدمی سے شادی کروں گی
یونس بھائ: مجھ سے زیادہ کوئی نیک نہیں میرے گھر جا کے دیکھ ہر کمرے میں مسجد کا پنکھا لگا ہوا ہے۔
🙉🙉😂😂😂
سیانے کہتے ہیں کہ زہریلے سے زہریلے کمنٹ کے آخر میں
ایموجیز ڈال دینے سے اس کمنٹ کی تاثیر ٹھنڈی ہو جاتی
ہے😁
👈 آج کی اچھی بات
😌اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکی انگلیاں سمارٹ رہیں 😂
تو ان کی ورزش کے لیے 😎
لائیکس اور کمنٹس کیا کریں 😁😂😂😂
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں
جگہ جگہ پر گری پڑی ہے, سوچ لوگوں کی 💯☑️
عورتوں کے نسبت مرد زیادہ شریف ہوتے ہیں
عمر شریف نواز شریف شہباز شریف راحیل شریف
اورعورتوں میں صرف بابرہ شریف 😂😂😂
*اچھـی تحـریـریـں اور پـاکیـزہ جـذبـات*
*ہـر کسـی کـی سمجـھ میـں نہـیں آتے*
میری زندگی میں کوئی خاص نہیں آتا.. 💔
وہ کیا ہے کہ میں کسی کو راس نہیں آتا❗
ویرانی "___" اندر کی ‼
ایک قلب جانے، ایک رَبّ جانے💔
خوشی کچھ یوں لٹکا رکھی ہے!!!
باہر نکلتے وقت اوڑھ لیتا ہوں..💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain