Damadam.pk
ossama's posts | Damadam

ossama's posts:

ossama
 

آج تک سائنسدان اس بات کا پتا نہیں لگا سکے. 😒
کہ کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد.😎
چائے 🍵 پھیکی کیوں لگتی ہے

ossama
 

فری MBS مِل جَائیں تو ____!
اِنسان تھوڑی دیر کے لیے ـ
اپنے سَارے دُکھ بُھول جَاتا ہے ـ! 😂

ossama
 

گوگل جی پی ایس میپ والوں نے مجھے بتایا کہ آپ بیس منٹ تک اپنی منزل مقصود پر پہنچ جائے گے
اور میں نے پاکستانی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے پندرہ منٹ میں وہاں پہنچ کر دکھادیا۔
اب گوگل میپ والے تب سے پریشان ہیں کہ یہ کس قوم سے پالا پڑگیا ھے جو ہمارے مفروضوں کی واٹ لگانے پہ تلے ہیں۔😜✌

ossama
 

مردوں کا گلہ خراب ہونے کی سب سے بڑی وجہ
غیر معیاری "لیپسٹک " ہے😘😚😛

ossama
 

کتنے کم ظرف ہوتے ہیں غبارے بھی
چند پھونکوں میں پھول جاتے ہیں۔

ossama
 

جس طرح چھوٹے چھوٹے سوراخ بند کمرے میں سورج طلوع ہونے کا پتا دیتے ہیں اسی طرح چھوٹی چھوٹی باتیں انسان کا کردار نمایاں کرتی ہیں

ossama
 

ہاں ہو جاتی ہے
کبھی کبھی محبت ایسے لوگوں کو بھی ہو جاتی ہے جو دنیا کی نظر میں سڑیل اکڑو یا موڈی مشہور ہوتے ہیں
پھر اگر تم انہیں محبت میں پڑ کہ اپنی فطرت سے ہٹ کر کوئی کام کرتا دیکھو تو سمجھ جاؤ کہ وہ محبت کا حق ادا کر رہے ہیں
کیونکہ پاگل پن کرنا محبت کا حق ہے جسکو ادا کئے بغیر محبت ادھوری رہتی ہے میچورٹی اور محبت کا کوئی گہرا تعلق نہیں ہے
کیونکہ ہم جسکو چاہتے ہیں اسکے سامنے ہمیشہ چھوٹے بچے جیسے ہو جاتے ہیں
وہ ضدی لاپروا اور من چلا بچہ جو ناز اٹھائے جانے کو اپنا حق سمجھتا ہے__

ossama
 

🌺السلام علیکم صبح بخیر زندگی🌺
بے حساب حسرتیں نہ پالئے،
جو ملا ہے اسی کو سنبھالئے💝

o  : Banana reaction.b1 - 
o  : Ohhh shitt😀😀 - 
o  : Me alone at home💃💃💃💃 - 
o  : When i open a packet of chips - 
o  : Oyy bari sardi lg rhi😉😉 - 
o  : Love Sayings - 
o  : Just 5 mint.b1 - 
o  : I am not sure😯😯😮😮😮 - 
o  : Amazing😀😀 - 
o  : Habbit of happy peoples☺ - 
o  : 10 Things Money Can't Buy... - 
o  : Inspirational Words -