Damadam.pk
ossama's posts | Damadam

ossama's posts:

ossama
 

میاں جی سعودی عرب سے کال پر بیوی کے ساتھ باتیں کر رہے تھے،
بیوی سے بولے “ جانِ من ! فرض کرو ہماری آپس میں شادی نہیں ہوئی،
فرض کرو تم مجھے اور میں تجھے نہیں جانتا،
فرض کرو غلطی سے تمھارا نمبر مل گیا،
اب تم مجھ سے اجنبیوں کی طرح سلوک کرو
بیوی نے بلاک کر دیا😜😂😂😁

ossama
 

بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔ باپ نے وجہ پوچھی-
بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔“
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔😂😫😩😜

ossama
 

میں نے یہ خاص تجربہ کیا ہے کہ
،
،
،
انگوٹھے کے بناء دمادم چلانا بہت مشکل ہے
لائک کمنٹ کرنا تو بہت ہی زیادہ مشکل ہے
😂😂😂

ossama
 

قدر کرو اپنی اپنی بہنوں کی جو رات 2 بجے تمہارے ایک میسج کرنے پر آرام سے دروازہ کھول کے ابو سے چھترول ہونے سے بچاتی ہیں...😌❤
🔥

ossama
 

اگر کسی لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی
تو کامیابی اس کے قدم چومے گی😂😂

ossama
 

فقیرنی: 10روپے دے دو تین دن سے بھوکی ہوں
می: اچھا 10روپےکا کرو گی کیا
فقیرنی: weight چیک کروں گی کہ کتنا کم ہوا ہے 😂😂😜

ossama
 

دل اور دماغ کا بھی ساس بہو والا رشتہ ہے دونوں ایک دوسرے کی خوشی میں کبھی خوش نہیں ہوتے 😷

ossama
 

دانش اور مہوش میں صلح ہو گٸ ہے اب دونوں ڈرامے کی أخری قسط دیکھنے سینما جاٸیں گے۔
🏃میرے پاس تم ہو💃

ossama
 

یہ بھلا کونسی سائنس ہے ۔۔۔؟؟
موبائل خراب ہو تو بچوں نے خراب کیا ہے
اور بچہ خراب ہو تو موبائل نے خراب کیا ہے 😂😂😂

ossama
 

ناطہ توڑ دیا ہےاس نے بہانے سے، دل یہ ماننےکو نہیں راضی فراز
او لیٹ ہو گیا ہوسی، انہوں اڈے توں بس نہ لبھی ہوسی 😎😅

ossama
 

اشعار سارے محبوبہ پر🤔
لطیفے سارے زوجہ پر 🥴

ossama
 

عاشقوں کی ساری رومانس اسوقت اڑن چھو ہوجاتی ہے جب وہ محبوبہ کو کوٸی گانا سینڈ کریں ۔۔۔آگے سے رپلاٸی آٸے۔۔۔۔۔۔۔۔۔" فری موڈ پر ہوں" بیچاروں کو سمجھ نہیں آتی کہ پیکچ کرواٸیں یا محبوبہ بدلیں ۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😜😜

ossama
 

کچھ لوگ اتنا کم بولتے ہیں کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ الفاظ بھی زبان پر آنے سے پہلے دستک دے کر پوچھتے ہوں گے "ہن میں آجاوااں"😆😆😆😂

ossama
 

پاکستانی لوگوں کے سدا بہار ڈرامے،بہانے اور سُستی۔۔۔۔!!
●بس یار یہ ذرا ٹھنڈ کم ہوتی ہے تو کرتے ہیں ۔۔۔!
●بس یار یہ ذرا گرمی کم ہوتی ہے تو کرتے ہیں۔۔!
●بس یار عجیب سا موسم ہے نا گرمی ہے نا سردی ہے۔۔!
●بس یار ٹائم کا پتہ ہی نہیں چلتا۔۔۔۔۔!
●عید کے بعد دیکھتے ہیں یار۔۔۔۔!

ossama
 

گھر میں کھانا کھاتے وقت جب بجلی چلی جاتی ہے، تو میں جلدی جلدی کچھ بوٹیاں کھا لیتا ہوں، اور اس کا شک ہمشہ چھوٹے بھائی پر جاتا ہے،
اسامہ معصوم سا😜😜

ossama
 

سنگل عوام کو میری طرف سے ہلکا جیا لب یو 😍❤️
اور ریلیشن شپ والے پرے مرن😕😒

ossama
 

کینو کا چھلکا بھائی بہنوں کی آنکھ میں نچوڑنے والی حرکت کس کس نے کی ہے 😁😂

ossama
 

سستا آٹا اور اچھی ساس قسمت والوں کو ملتی ہے😂😂😎

ossama
 

دنیا کی سب سے پتلی کتاب کا نام ہے
"عورتیں کیا چاہتی ہیں "
اور اندر صرف ایک ہی صفحہ ہے جس پر لکھا ہے
"ہر چیز" 😜😝😝

ossama
 

زندگی کے اس موڑ پر ہوں شادی کیلئے ہاں کرتا ہوں موت نظر آتی ہے، اور انکار کرتا ہوں تو کھائی،