یہ جو چھپ چھپ کے یہاں گھومتے رہتے ہیں اور کمینٹ تک نہیں کرتے اللہ کرے تم لوگوں کے گھر بریانی بنے اور بوٹی بھی نہ ملے😒😒😂
ٹیچر. ریاضی کے دسویں باب کی تیاری کرلی
کلاس. جی میم کرلی
ٹیچر. کن پھڑلو سارے نو باب نے دسواں کتھوں آیا😳😳😍😍😂😂😂😂😝
ایک شیخ صاحب کاچھت پراینٹینا ٹھیک کرتےہوئےپاوں سلپ ہوا-گرتے ہوئےکھڑکی سےکچن میں کام کرتیBV سےتیزی سےبولے
"میں ہسپتال جارہاہوں میرےلئےکھانامت بنانا"
وہ پھر ہر بات منوانے لگی ہے
میں پھر تعویذ کوئی پی چکا ہو
😂😂😂
سوال: دل کے چار حصّے کیوں ہوتے ھیں
شوھر: چار بیویوں کے لیئے
😍😍😍
" پاگل " کتنا عجیب لفظ ھے ناں 😜
کوئی کہے تو برا لگتا ھے, جانو بولے تو
😍😍😍
اؤے بولو
😂😂😂
یہ زیادتی ھے
ساری لڑکیاں ٹک ٹاک پر چلی گئی ھیں
اور دمادم پر آنٹیوں نے انّی مچائی ھوئی ھے
😜😍😂
ایک بچے کو اس کے دوست نے مارا ,, کمزور ھونے کی وجہ سے وہ موقعہ پہ مزاحمت نہ کر سکا , مار کھا کر وہ بچہ گھر گیا اور اپنے بڑے بھائی کو بتایا , دونوں نے پلان بنایا کہ مارنے والے لڑکے کو دونوں بھائی مل کے ماریں گے ,,
چھوٹا بھائی دوست کے پاس گیا اور پھر سے دوستی کر لی,
اسے اپنے گھر لے آیا ,, پھر پلان کے مطابق دونوں بھائیوں نے مل کے خوب مارا,
مار کھاتے دوست گھر سے باہر بھاگا گلی میں موجود لوگوں نے رونے کی وجہ پوچھی تو بھاگتے ھوئے بتایا,
میں نے تو ویسے ھی مارا تھا 😢
یہ دونوں بھائی تو گھر بلا کے مارتے ھیں,😭
😂😂😂
زیادہ تر لوگ نصیحت اس لیے دیتے ہیں کیونکہ یہ ان کے استعمال میں نہیں ہوتی .
کوئی کچ دا گلاس ہووے
ماہی مینو او دوں کال کر دا
جدوں آپ اداس ہو وے
ریاست بھوپال کے نواب علامہ سید صدیق حسن خاں کی خدمت میں ایک مولوی صاحب ملازمت کے امیدوار کی حیثیت سے آئے۔
نواب صاحب نے نام پوچھا تو انھوں نے جواب دیا ’’مَحمد مداح الدین قادری مجدّدی‘‘۔ نواب صاحب مسکرا کر بولے ’’آپ کے نام میں تو بہت سی دالیں ہیں۔‘‘ مولوی صاحب نے برجستہ کہا ’’سرکار! کوئی "دال" تو گَل ہی جائے گی۔‘‘ نواب صاحب اِس جواب سے بہت محظوظ ہوئے اور اُنھیں مُنشی کا عہدہ دے دیا۔
30 سال بعد عورت عقلمند ہوجاتی ہے
پر وہ اپنے آپ کو 30 کی مانے
تب نا 😷
👩لڑکی دوسری لڑکی سے___بہن برتن دھونے کیلیے کیا استعمال کرتی ھو
میں نے ساری چیزیں استعمال کر کے دیکھی ہیں لیکن شوھر سے اچھا کسی کو نہیں پایا___😅😅
آج پرانی کی ہوئی انباکس چیٹ چیک کی تو پتہ چلا کے دو خواتین اب مرد بن چکے ہیں 😂
ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم 😍
کھوئے والی قلفی میں تیلا ہو جیسے 😆
عجیب C بات ہے ک...!!
"اگر ہم فرضی کہانی لکھ دیں جس میں ہمیں امی سے یا ابو سے مار پڑتی ہے تو، وہ کہانی فرضی نہیں سمجھی جاتی بل ک جو لکھتا ہے اسی پر نتھی کی جاتی ہے. اور کمنٹس سیشن میں." " اب سکون ہے. دوبارہ ایسی حرکتیں مت کرنا وغیرہ وغیرہ." "اور اگر سچ میں ہم سے کوئی صنفِ نازک بات کر لے تو اسے کہانی کی شکل دے کر پوسٹ لکھ ڈالیں تو پھر
کمنٹس سیشن دیکھیں." " خود کو شیشے میں دیکھا ہے کبھی؟؟ یہ منہ اور مسور کی دال، بلی ک خواب میں چھچھڑے. "
مطلب حد ہے یار. انصاف چاہیے مائی لارڈ.. 😔😔
لوگ ہمارا دل ایسے توڑ جاتے ہیں
جیسے کوئی🚥 ٹریفک سگنل ہو😒😒
گھر میں کوئی اچھا کام ہو رہا ہو تو پہلے کام کر لیں پھر رشتہ داروں کو خبر دیں انشاءاللہ کامیابی ہو گی 😊😆😆
دنیا چاند سے مریخ تک پہنچ گئی ہے اور ہمارے ہاں لوگ آج بھی غیرملکیوں کو ایسے دیکھتے ہیں جیسے بچے بندر کو دیکھتے ہیں😂😂😂
دوست کے ساتھ میرا رشتہ بھی عجیب وغریب ہے
😉
میں :عجیب : ہوں اور وہ :غریب :ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain