Damadam.pk
ossama's posts | Damadam

ossama's posts:

ossama
 

رسول اللہﷺنے فرمایا
کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے۔

ossama
 

اگر یہ لباس مکان گاڑی ہی تمہاری پہچان ہے تو پھر تمہاری پہچان کیا ہے!

ossama
 

جانور اپنے مالک کو پہچانتا ہے - لیکن
افسوس کہ انسان اپنے خالق کو نہي پہچانتا

ossama
 

اگر دوسروں کے دلوں کے اندر کی خوشی
تمہیں خوش کرتی ہے ؟ تو تم انسان ھو

ossama
 

اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام۔ نفرت، فساد اور شوروغل سے نہیں بلکہ محبت،امن اور سکون سے قائم ہوتا ہے۔

ossama
 

قبر کے اندر یا قبر کے باھر کسی ایک جگہ تو مشقت اٹھانی پڑے گی

ossama
 

اللہ کی رحمت سے اللہ کے بندوں کو مایوس مت کرو ہوسکتا ہے !
وہ تم سے پہلے بخش دئیے جائیں
جو تمہاری نظر میں بہت زیادہ گناہ گار ہوں !!

ossama
 

نرمی ضمیر کو جگاتی ہے جبکہ سختی انا کو جگاتی ہے

ossama
 

جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں تو وہ آپ کے دلوں میں صرف انہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے جو آپ کی محبت کے اہل ہیں

ossama
 

زندگی کو خوشگوار بنانے کیلئے ایک چھوٹا سا اصول اپنائیں
روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں ـ کچھ برا بھول جائیں ـ،ـ

ossama
 

اگر رزق کمزور ہوگیاہو تو مہمانوں کو گھر میں بلاؤ، کھانا کھلاؤ انشاء اللہ رزق کشادہ ہوجائے گا، جس کے گھر میں دسترخوان کُھل گیا، اُس کا رزق کُھل گیا۔آپ بیمار پرسی کریں تو کبھی بیمار نہیں ہونگے۔غریب آدمی اگر غریبوں کو آسرا دے دے، تو سمجھو غریبی ختم ہوگئی۔

ossama
 

سیکھنے اور کچھ حاصل کرنے کیلئے -
خاموشی اور تنہائی کی ضرورت ہوتی ہے - جبکہ
آج کے دور کا انسان عموماً تنہائی میں بھٹک جاتا ھے

ossama
 

خود پر فخر کرنے والا انسان -
خود احتسابی کرنے کے قابل نہي رہتا

ossama
 

اپنے ذہن میں کارآمد سوچیں رکھیں
ناکارہ سوچیں نکال باہر پھینکیں
ورنہ یہ ناکارہ سوچیں آپ کو نکارہ کردیں گی۔

ossama
 

توبہ کی مہلت مل جانا بھی نعمت خٌداوندی ہے ،، گر
مل جائے تو ہچکچانا نہي کیا پتا پھر ملے نہ ملے

ossama
 

اگر آپ کو اپنی زندگی سے بہت شکایتیں ھیں ،تو اللہ تعالیٰ نے جو کچھ نعمتیں تمہیں دی ہیں ان کو ایک کاغذ پر لکھنا شروع کر دو، یقیناً اس لکھائی کے بعد تمہاری زندگی اور زیادہ خوش و خرم ہو جائے گی۔
اصل میں ہم اللہ تعالیٰ کا شکر کرنا ہی بھلائے بیٹھے ہیں کیوں کہ جو کچھ برکتیں اور نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں ہم اُن کو گننا ہی نہیں چاہتے۔
ہم تو صرف اپنی گنی چنی چند پریشانیاں یا کمی اور کوتاہیاں دیکھتے ہیں اور برکتوں اور نعمتوں کو بھول جاتے ہیں۔
اس سے پہلے کہ سر اٹھا کر اپنے رب سے ناملنے والی نعمتوں کا تقاضا کرو، پہلے اپنے سر کو جھکا کر ان نعمتوں کا شکر ادا کردو جن سے تم مستفید ہو۔

ossama
 

خوشحالی و کامیابی کون نہیں چاہتا؟ ۔ مالی حالات اچھے ہونا ، زندگی میں سکوں ہونا ، اپنی فیملی کی بہترین کفالت کرنا اور دینے والا ہاتھ بننا ہر انسان کی فطری خواہش ہے۔ انسان دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو ، جس بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو اسے بنیادی ضروریات و خواھشات پوری کرنے کے لیے آخر کار کمانا ہی پڑتا ہے ۔
جہاں آمدن کے لیے محنت و مشقت بنیادی باتیں وہیں پر آگے بڑھنے اور ترقی و کامیابی کے لیےآدمی کا " مثبت" ہونا بےحد ضروری ہوتا کہ ایسا انسان کبھی ہار نہیں مانتا اور ہر طرح کے مشکل حالات میں باہر نکلنے کا راستہ تلاش کر ہی لیتا ہے۔
تو پھر اٹھئے ، نیے سرے سے سوچئے ، دوبارہ گول سیٹ کریں ، انکو پورا کرنے کا پلان بنائیے اور اس پر محنت و مستقل مزاجی سے عمل کیجئے. حوصلہ نہیں ہارنا لالے.

ossama
 

زندگی سکڑ رھی ھے
موت اور قبر قریب ھو رھے ھیں.
اللہ اسلام پر زندہ رکھے اور ایمان پرخاتمہ فرما دے ۔ آمین

ossama
 

نجومی نہ ڈراوے اساکوں بدنصیبی دے،
جڈاں ہتھاں تے چھالے تھئے لکیراں خود بدل ویسن۔!!

ossama
 

اگر کسی نے گدھے کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہونے کا عملی مظاہرہ دیکھنا ہے تو ہمیں تھوڑا سا ادھار دے کر دیکھیے