Damadam.pk
ossama's posts | Damadam

ossama's posts:

ossama
 

ہمارے ہاں مشکل وقت میں ایک دوسرے کا تماشا دیکھنے اور ویڈیو بنانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے ۔۔!!!

ossama
 

موٹر سائیکل پنکچر نہیں ھوتا،تو مہینوں نہیں ھوتا،
ہونے پہ آ جائے تو دو دن میں تین تین بار ہوتا ہے۔
😒

ossama
 

ہر فون میں ایک ایسا نمبر ضرور ہوتا ہے جو نہ تو Dial ہوتا اور نہ ہی dlt....😥
BaS "LAST SEEN "He cHK kR k pAReShAn HuA jAtA
😔😔😔

ossama
 

پہلے جو کام پیسوں سے ہوتے تھے آج روپوں سے ہوتے ہیں

ossama
 

کسی نے سچ ہی کہا ہے "نیند" تو سُولی پر بھی آجاتی ہے ہماری مثال بھی کچھ ایسی ہے پتہ نہیں وہ کون لوگ ہوتے جن کو اپنے بستر اور تکیے پر ہی نیند آتی ہم تو مٹی پر بھی سوجائیں اگر کوئی سونے دے تو۔۔اور صبح ٹائم ہوجانے کے بعد والی نیند بہت ہی میٹھی اور اچھی آتی ہے بار بار موبائل دیکھ کر ابھی توٹائم ہے کہہ کر لینے والی نیند۔۔😝 اور الارم بند کر کے سونے والی نیند آہااا کمااال۔۔۔

ossama
 

کچھ لوگ احساس سے بالکل عاری ہوتے ہیں وہ دوسروں کا مذاق اڑا کر اور انہیں ذہنی تکلیف پہنچا کر خوشی محسوس کرتے ہیں ایسا کیوں ہوتا ہے?

ossama
 

باپ: دوسرا امی لاؤں آپ کا لئے؟
بیٹا: نہیں نہیں
باپ: تو کیا ہم آپ کا لئے جاب چھوڑ دوں, گھر بیٹھ جاؤں, آپ کا خیال رکھنے والا کوئی تو ہو
دوسرا امی: آپ کی خدمت کے لئے نہیں لایا مجھے

ossama
 

تجھے پتا تیرے جانے کے بعد کیا ہوا
درخت بجھ گئے چراغ کٹ گئے

o  : JuMa MußaRaK ❤❤💕💖 - 
ossama
 

سردی کو دیکھ کے تو لگتا پورا جنوری ہی اسکول بند رکھنا پڑیں گے ۔۔😉😉

ossama
 

حضرت محمد ﷺ نے فرمایا
حسن سلوک کی سب سے ذیادہ حقدار تمہاری ماں ہے❤

ossama
 

Ask me the first question you see ♥️
A S D F T G I C A N Y O U B E M Y F R I E N D A C Y J U T R U H O W O L D A R E Y O U P Y W T D A R E Y O U S I N G L E P K Y T W H A T I S Y O U R F E A R O L K G W H O I S Y O U R C R U S H O M B V A R E Y O U D A T I N G S O M E O N E R U O D Y P K G D F G R D G D O Y O U L O V E M E T V K H O W A R E Y O U K H P O Y R T E R F G D O Y O U H A V E A B O Y F R I E N D P H F D B C W A N N A B E M Y B A B Y X K D H A V E Y O U B E E N L O V E D Q R Z W H O I S Y O U R C R U S H W S W O U L D Y O U L I K E T O B E M I N E S D

ossama
 

لیجیے منہ میٹھا کیجیے😇
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ⁦❤️

ossama
 

اُسے کہنا جفت اور طاق کا
ہم سے نہیں واسطہ کوئی
ہمیں تو جب بھی لگی..
ضرب لگی... اور تقسیم ہوئے

o  : ShaYrIi 😐😐 - 
o  : قصے سے اٹھ نہ جائے۔کہیں قصہِ گو کا دل رونا پڑا مجھے ، کبھی، ہنسنا پڑا - 
o  : سہارہ دے کہ چھوڑا ہے کسی نے😢💔👎 - 
ossama
 

My 2 trending posts:
AWESOME NATURE.L5
1 day, 23 hours ago
0 REPLIES 1 LIKE AWESOME NATURE.L5 2 days, 1 hour ago 0 REPLIES 2 LIKES

o  : شبِ اِنتظار کی کشمکش میں نہ پُوچھ کیسے سحر ہُوئ کبھی اِک چراغ جلا دیا💔.کبھی - 
ossama
 

#شبِ اِنتظار کی #کشمکش میں نہ #پُوچھ کیسے #سحر ہُوئی.
#کبھی اِک #چراغ جلا دیا💔.کبھی اِک #چراغ #بُجھا دیا،