بعض اوقات کسی شخص کی محبت ہمارے دل کو تھکا دیتی ہے..جب دل مکمل تھک جائے تو روح تھکنے لگتی ہے..اور دل و روح مکمل تھک جائیں....تو جسم ٹوٹنے پھوٹنے لگتا ہے..بخار ہمارے جسم کے ساتھ ساتھ روح کو بھی بیمار کردیتا ہے..کوئی کہتا ہے علاج کروا لو..کوئی کہتا ہے دم کروا لو..کوئی کہے ہے دعا کرا لو..اور محبت میں تھکے ہوئے اس انسان کی بس اتنی سی تمنا ہوتی ہے کہ کوئی اس کے مسیحا سے ملوا دے...بات کروا دے....آواز سنوا دے..کوئی اسے کہہ دے کہ اسکی فکر کرلے.. بس..اور وہ اتنے میں ہی آرام پا کر مکمل صحتیاب ہو جائے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain