میرا گناہ یہ ہے کہ میں ایک عورت سے محبت کرتا ہوں صرف اتنی محبت کرتا ہوں کہ میں اسکو نہ دیکھوں تو مجھے بینائی کی ضرورت نہیں اسکی آواز نہ سنوں تو مجھے سماعت سے کوئی غرض نہیں وہ مبہم سا مسکرا دے تو میری روح سینے سے چھین لیتی ہے آنکھ کہ اک اشارے سے وہ میری نبض روکنے پہ قادر ہے اتنی سی محبت تو خدا مجھے معاف کردے گا نا 💔👌🔥💯