Damadam.pk
ossama's posts | Damadam

ossama's posts:

ossama
 

"سخت لہجوں
پہ سہم جانے والی........
کڑوی
باتوں کو روز سہتی ہے"

ossama
 

امی جان کہتی ہیں۔۔۔۔
"کم ظرف لوگوں کو
جتنی
زیادہ
اہمیت ملتی ہے۔۔۔
وہ
اتنی
جلدی
اپنی اصلیت دکھاتے ہیں"

ossama
 

امی جان کہتی ہیں۔۔
"رشتے صرف
سمجھوتے نہیں
قربانی بھی مانگتے ہیں
وہ خون کے ہوں
یا
اعتبار کے۔۔۔"

ossama
 

"خوشی سے چھوڑ کے جانے والے اکثر دل کے
کسی کونے میں
ایک امید کا
دیا جلاۓ
رکھتے ہیں۔۔۔
کہ واپسی پہ بھی
وہی
منظر
منتظر ہو"

ossama
 

"بدلے روٸیوں کی دھول صاف ہو جاتی ہے
جبکہ
دلوں کی میل صاف کرنے میں زمانے بیت جاتے ہیں"

ossama
 

امی جان کہتی ہیں
"کچھ لوگ پلکوں پہ اٹکے
آنسوٶں
کی طرح ساتھ نبھاتے ہیں۔۔۔
خود
چاہے فنا ہو جاٸیں
بکھرنے نہیں دیتے"

ossama
 

"پرفیکٹ تو کوٸ بھی نہیں ہوتا اپنی ذات میں
اُتار چڑھاٶ زندگی کی ٹھوس حقیقت ہیں۔۔۔
خود سے وابستہ لوگوں کو اپنی سوچ کے مطابق ڈھالنے کی بجاۓ
کبھی ان کی خوشی کے لیے ڈھل جانا
زندگی کی حقیقت دلکشی میں بدل جاتی ہے"

ossama
 

"ہر شخص اپنی ذات میں خود کو مکمل تصور کرتا ہے۔۔۔۔
وہ خود کو بری الزمہ سمجھ کے سب نا انصافی دوسرے کے کھاتے میں ڈال دیتا ہے۔۔۔
تو پھر بھی بے چین رہتا ہے
جبکہ یکطرفہ تو کچھ بھی نہیں ہوتا" 💯

ossama
 

"بے شک
رب سے بڑھ کے خالص محبت کوٸ نہیں کر سکتا
وہ اپنے بندے کی آہوں کو دعاٶں میں سسکییوں کو خوشییوں میں بدلنے پہ قادر ہے۔۔۔
ہماری کوتاہییوں کے باوجود نوازتا ہے۔۔۔
ہماری ناشکری کے باوجود بےحساب نعمتییں عطا کرتا ہے۔۔۔
روتے بلکتے بندے کو سجدے میں سکون کی لزت عطا کرتا ہے۔۔۔۔"

ossama
 

" چاہنا اور ٹھکرانا
دو
متضاد کیفیات ہیں۔۔۔۔
جب
انسان
خود سے ہارتا ہے
تو اگلا یہی سمجھتا ہے
کہ اس نے مجھے
ٹھکرا دیا
یہ اس کی خود ساختہ سوچ ہوتی ہے۔۔"

ossama
 

"کب بھولتے ہیں
وو آنگن ۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاں بہن بھائی پلے ہوں
جہاں محبتوں کیے دیپ جلے ہوں ۔۔۔۔۔"
I love my family

ossama
 

"ایک رب ہی کا در تو ہے
جہاں
ٹوٹا جڑ جاتا ہے
بکھرا سمٹ جاتا ہے
بھٹکا
ھدایت پا جاتا ہے۔۔۔" 💯
بے شک

ossama
 

"جو لوگ ہمارے مزاج کے
موسموں سے
اچھی طرح واقف ہوتے ہیں۔۔۔
وہی
تند و تیز
لہروں کے حوالے
کرتے ہیں۔۔"

ossama
 

"پھر یوں ہوا
وہ رشتے بھی ختم ہوگۓ
جن کو دیکھ کے لگتا تھا
ہمیشہ ساتھ نبھاٸیں گے"

ossama
 

"زندگی کے امتحان اس وقت
شروع ہوتے ہیں۔۔۔۔
جب
اپنوں کا رویہ اجنبی
اور لہجہ
تلخ
ہوجاۓ۔۔۔ 💯

ossama
 

" زندگی کے ہر قدم پہ
وقت اور حالات کے ساتھ
لوگ
بچھڑتے چلے جاتے ہیں۔۔۔۔
اور پھر ہم
تمام عمر خود کو یقین دیتے گزار دیتے ہیں"

ossama
 

اک عہد وفا کو نبھانے کے لئے
کتنے
مان توڑے ہم نے۔۔۔" 😔😔😔

ossama
 

اسے یہ شکوہ تھا کہ میں اسے سمجھ نہ سکا اور مجھے یہ مان تھا کہ
میں فقط جانتا ہی اسی کو تھا 😢😢

ossama
 

Favourite ghazal
ہہ فخر تو حاصل ہے بُرے ہیں کہ بھلے ہیں
دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں۔۔۔
جلنا تو چراغوں کا مقدر ہے ازل سے
یہ دل کے کنول ہیں کہ بجھے ہیں نہ جلے ہیں۔۔۔ تھے کتنے ستارے کہ سرِ شام ہی ڈوبے ہنگامہِ سحر کتنے ہی خورشید ڈھلے ہیں۔۔۔ جو جھیل گئے ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور تاروں کی خنک چھاؤں میں وہ لوگ جلے ہیں۔۔۔ ایک شمع بجھائی تو کئی اور جلا لِیں ہم گردشِ دوراں سے بڑی چال چلے ہیں۔۔۔
ادا جعفری

ossama
 

امی جان کہتی ہیں۔۔۔
"تعلق میں موڑ ضرور آنا چاہییے
پتہ تو چلے
کون آپ کے ساتھ مُڑ رہا ہے۔۔۔۔؟
اور
کون اپنی راہ لیتا ہے"۔۔۔؟