Damadam.pk
pagal_larka_33's posts | Damadam

pagal_larka_33's posts:

pagal_larka_33
 

koi frndship karygi kiya i am single 😋😋🙈😝

pagal_larka_33
 

جو لڑکیاں میری😜
پوسٹ پر آتی ہیں 😁😁

❤️⁩ دل کرتا ہے
ان سب کو ایک ایک
سردیوں کا سوٹ لے دوں 😂😂

pagal_larka_33
 

کسی کی جان بستی ہے مجھ میں۔۔۔۔🙈 کسی کے لئے جان کا عذاب ہوں میں۔۔۔۔🙊😝

pagal_larka_33
 

میں چاہتا ہوں کوئی پیاری سی لڑکی اج
میرا انٹرویو لے اور دل کے کونے کونے کی تلاشی لے😜😂😂⁦✌️⁩

pagal_larka_33
 

اذیت دی ہیں جان کتنی۔ محبت نے۔مجھے میری
کہانی بھی نا مل۔ پائی کہانی میں مجھے میری

pagal_larka_33
 

koi friendship karygi ...????

pagal_larka_33
 

سنو تم جان کہہ کر تو دیکھو 🙈
میں جی جان نہ کہو تو کہنا 🙊🙉😂😂🤣
😋

pagal_larka_33
 

وہ مجھے مس بھی نہیں کرتی 😔
اور میں اسے اپنی مسز بنانے کے چکر میں ہو😕😕

pagal_larka_33
 

کسی کا جانو فری ہے تو😏😏
ایک کپ چائے ہی بنا دے🙈😂
🤪😜😂😂

pagal_larka_33
 

Personal Swal
کھبی آپکو کسی نے (میری_جان) بولا ہے؟؟؟؟ 😂😃😉

pagal_larka_33
 

قسم سے اتنی خوشی ہوتی ہے
جب امی کہتی ہیں
یہ نخرے اپنی بیوی کو دکھانا
🤣🙈

pagal_larka_33
 

کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥

pagal_larka_33
 

آپکی اور میری دوستی کے کتنے چانس ہیں. آپ کی بیٹری کے مطابق 😜🤣🤣

pagal_larka_33
 

تجھے مفت میں جو مل گیا ہوں
اس لئے تیرا قدر نہ کرنا تو بنتا ہے 😅

pagal_larka_33
 

آج میں ایک انجان لڑکی کی پوسٹ پر بول کر آیا
”توں چنگا نئیں کیتا“😜
تب سے اس کا بواے فرینڈ 100 بار پوچھ چکا ہے👿
کیا ہوا تھا 😂😂

pagal_larka_33
 

دل❤💗 براے فروخت قیمت
صرف
1ایک مسکراہٹ🤗🤗

pagal_larka_33
 

بابا جی کہتے ہیں کہ عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے.😎😎😎
کرلو باتیں آج میں فری ھوں.😯😯😂😂😂😂

pagal_larka_33
 

خود کو جس کے سپرد کرتا ہوں
وہ اپنے حصے کا نوچ لیتا ہے🖤

Dedo jiski khali hai to ??
p  : Dedo jiski khali hai to ?? - 
pagal_larka_33
 

کبھی مصروف لمحوں میں
اچانک دل جو دھڑکے ۔۔🖤
سمجھ لینا
محبت کا اشارہ ہے
تمہیں ہم نے پکارا ہے ۔۔🖤