koi frndship karygi ??? real wali suchi dosti 😒😒...????
*آج کے انسان کے دو ھاتھ دو پاؤں ... ایک دماغ ... اور کئی چہرے ہوتے ہیــــــــں .......!!!*
میری یاد اور وہ بھی انکو...😕
اے دلے ناداں just shut up...😉
اس نے پوچھا حسن کیا ہوتا ہے 😍
میں نے اس کو اپنی تصویر سینڈ کر دی😘
پگلی نے بلاک کر دیا 😐
شاید زیادہ حسن برداشت نہیں ہوا 😂😂
sab matlabi yahan 🙄🥴😌😕
کل اک لڑکی سے انبکس میں بات ہوئی
کہہ رہی تھی مجھے سوٹ گفٹ کردو
میں نے پوچھا زنانہ یا مردانہ تو بلاک کر گئی🤔😅😝

سنو__😍🙈
کیا میں دو گھنٹے کے سرکاری دورے پہ_☺😇
آپ کے ان باکس میں آ سکتا ھوں_؟؟😛😬😕
میں نے خواب میں خود کو برتن دھوتے دیکھا ہے 🙉🙁
کوئی تعبیر بتائے گا 🤔😂
سنو__😍🙈
کیا میں دو گھنٹے کے سرکاری دورے پہ_☺😇
آپ کے ان باکس میں آ سکتا ھوں_؟؟😛😬😕
عشق ہو یا کورونا ایک ہی چیز ہے
صاحب!!
جب تک خود کو نہ ہوجاۓ مذاق ہی لگتا ہے!!
#چونا_نمبر_08
امی آ گئی میں بعد میں بات کرتی ہوں موبائل دیکھ کر امی ڈانٹے گی😋🙈
#Total_Bakwas😜😂
ہم اپنے ریاست کے بادشاہ لوگ
افسوس تیرے دیدار کے مہتاج نکلے😀😀
اگر میں چاہوں تو کسی کا بھی دل چرالوں
لیکن امی کہتی ہیں چوری کرنا بری بات ہے😍😉😝😀
🤭
شکر ہے لڑکیاں اپنی Real Dp نھی لگاتی
ورنہ ہم Boys کو ایت الکرسی پڑھ کہ FB آن کرنی پڑتی
😟😟😟😕😕😄😄😂😂😂😂😂😂😂
کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😉😝🔥😝😝😝
مرد شادی کے بعد بھی طالبِ علم ہی رہتا ہے
بیوی کو لگتا ہے ماں سکھا رہی ہے،
اور ماں کو لگتا ہے بیوی پڑھا رہی ہے.
😂😂😂
مرد شادی کے بعد بھی طالبِ علم ہی رہتا ہے
بیوی کو لگتا ہے ماں سکھا رہی ہے،
اور ماں کو لگتا ہے بیوی پڑھا رہی ہے.
😂😂😂
نہ جانے وہ کونسا ہُنر رکھتا ھے
یار میرا ہر ایک سے وفا کرتا ھے
اپنی اوقات سےبڑھ کر تیری خواہش کی تھی
خود سےآنےلگی آنکھوں کو شرم، آج نہ پوچھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain