جوڑے أسمانوں پر بنتے ھیں...😶
اور
میں درزی کو دے آیا...🙊🙉🤣🤣
شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟
😄😃😀
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے
صاحب
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے
ہمے معلوم ہے محسن محبت کس کو کہتے ہے
محبت مشورہ ہوتا تو تم سے پوچ کر کرتے
جدید تحقیق کے مطابق
دنیا گول نہیں مطلبی یے
koi hai kia yahan jo meri ho serf merii 😁😁🙈🙈
آپ کی Choice؟؟؟
1 محبت 😍😍
2 بریانی 😜😜
3 چائے 💝💝
4 میں 🙈🤣😞😞😞
آپ کی Choice؟؟؟
1 محبت 😍😍
2 بریانی 😜😜
3 چائے 💝💝
4 میں 🙈🤣😞😞😞
جب تک میں سنگل ہوں
وہ بھی میری ہے
یہ بھی میری ہے
تم کیا پڑھ رہی ہو تم بھی میری ہو😁😂
جب تک میں سنگل ہوں
وہ بھی میری ہے
یہ بھی میری ہے
تم کیا پڑھ رہی ہو تم بھی میری ہو😁😂
جب جنّت میں ہم لڑکوں کو
70,70 حوریں ملے گی تب
تم لڑکیوں کو ہماری اہمیت کا اندازہ ہوگا
🤣🤣🤣
چھوڑ دیا وہ راستہ جس راستے سے تم تھے گزرے💔
پچھلے برس بہت ہی طویل تھے
میں بوڑھا ہو گیا فقط دو سالوں میں🥀🖤🥀
میری پوسٹ تے وی آ جایا کرو🙄🙄
پاسہ مار کے لنگ جاندے او😂😂
""نہ آیا کر یوں رات کو میرے خوابوں میں....💔👉
"صبح بہت درد ہوتا ہے تم سے بچھڑنے کے بعد....👈💔
تیری یادوں کے راستے کی طرف
اک قدم بھی نہیں بڑھوں گا میں
دل تڑپتا ہے تیرے خط پڑھ کر
اب تیرے خط نہیں پڑھوں گا میں😲😔😔
وہ پوچھنا یہ تھا کہ یہ مچھلی🐬 کے خاوند کو اردو میں کیا کہتے ہیں🐠🤔☺🤣🤣
دلہن تو میں اسی فیسبک سے لے کر جاؤں گا 🙄
آج نہیں تو کل
🙈😍😂
آپ سال بدلتا دیکھ رہے ہیں"🥀.
میں نے سال بھر لوگوں کو بدلتے دیکھا... 🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain