Damadam.pk
pagal_larka_33's posts | Damadam

pagal_larka_33's posts:

pagal_larka_33
 

koi wahan ayeegi ???

pagal_larka_33
 

گرلز سے سوال
کیا آپ رات کو اکیلی کمرے میں سو
سکتی ہیں😟sach btana girls😂😂

pagal_larka_33
 

یادوں کی شال اوڑھ کے آوارہ گردیاں 😔
کاٹی ہے ہم نے یوں کی دسمبر کی سردیاں 🙄
#

pagal_larka_33
 

وہ وقت کبھی مت آنے دینا کہ تمہیں کہنا پڑے “کاش” کیونکہ یہ کاش کے پچھتاوے موت کے بستر تک انسان کا پیچھا نہیں چھوڑتے

pagal_larka_33
 

ساری دنیا inbox میں Busy ہے
😒 میں اکیلا Facebook اوپر نیچے کر رہا ہوں🙄
Or ap😳🤔?

pagal_larka_33
 

me pagal 😋

pagal_larka_33
 

تم_ ایک_ ہی_ قَسَم_ نِبھانے_ سے_ ڈر_گئے..
مُجھے_ تیری_ قَسَم دے_کر_ہزاروں نے_لُوٹا .💔

pagal_larka_33
 

لڑکے کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں نا😒
اُن کا کوہی شوہر نہیں ہوتا😛

pagal_larka_33
 

نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی💘
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے💓
🌚

pagal_larka_33
 

hate u 😠

pagal_larka_33
 

سادگی ایمان کی علامت ہے، حیا اور کم بولنا ایمان کی شاخیں ہیں

pagal_larka_33
 

```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ہے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ 💔`

pagal_larka_33
 

دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے♥
ہم تو بادشاہ لوگ ہیں جگر رکهتے.

pagal_larka_33
 

uuuuffffffff Allah

pagal_larka_33
 

میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں💔... ارے..! مخلص تو آپ سب ہیں یار 💔😔

pagal_larka_33
 

koi gf bannygi meri ????

pagal_larka_33
 

اور ہمارا رابطہ تو اس رب سے ہے
جو مانگنے سے پہلے عطاء کردیتا ہے❤

pagal_larka_33
 

خرچ چلے گا اب مرا کس کے حساب میں بھلا
سب کے لئے بہت ہوں میں اپنے لئے ذرا نہیں

pagal_larka_33
 

ایسی تصویر بنا روتے ہوئے خوش بھی لگوں
غم کی ترسیل تو ہو غم کا تماشہ نہ بنے

pagal_larka_33
 

چاند سا چہرہ دیکھنے کی اجازت دے دو 😊
مجھے یہ شام سجانے کی اجازت دے دو ☺️
مجھے قيد کر لو ______اپنے عشق میں 😍
یا مجھے عشق کرنے کی اجازت دے دو 💓