بہت تڑپاۓ گی درد جدائی تم کو 💔 🔥
ہمارا کیا ____ ہم تو مر جائیں گے.😔☺️
#
پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی😥
اُجڑی ہوئی لٹی ہوئی ویران زندگی💔
جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...
یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے..
سنو ھم بیٹھ کر تنہاء_____کسی ویران گوشے میں
هوا کو دکھ سنائیں گے _تجھے ھم بھول جائیں گے
دنیا کے سامنے خود کو فرشتہ ثابت کرنے سے تنہائی میں ایک اچھا انسان بننا زیادہ بہتر ہے ۔💯🖤🥀
یہ محبت کا بند ھن بھی کتنا عجیب ہو تا ہے
مل جا ئیں تو با تیں لمبی ،بچھڑ جا ئیں تو یا دیں لمبی۔
بڑی تبدیلیاں لائیں ہیں ' اپنے آپ میں
لیکن،،،
تمہیں یاد کرنے کی وہ عادت اب بھی باقی ہے