کبھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے اُسے,..
بھر کے دیکھا تو, آنکھ بھر آئی🖤🔥
ذہن تھک جاۓ تو مصروفیت کم کر دیجیے 🔥🌚
دل تھک جاۓ تو مصروفیت بڑھا دیجیے 💔🙃🙂
آہ نہ کر لبوں کو سی عشق ہے دلگی نہیں_🖤🥀
بہت قریب آ کر بتایا اس نے
دور ایسے جاتے ہیں💔
اپنی عادت ڈال کے
یوں جو لوگ اچانک چھوڑ جاتے ہیں,..
کمال کرتے ہیں,..💔🔥
تمہیں دیکھنے کی خوشی ،،، مت پوچھو،، 💔🔥🌚
تمہیں کھونے کا کرب ،،، رہنے دو،، 💔🙂🙃