💔 جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔💔
💔انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے۔۔💔😢
*جاگنے والوں سے پوچھو رات کیا ہوتی ہے 🌚*
*آپ تو سوئے اور صبح ہو گئی 🌞* 💔 🥀
محبتوں کا مان نسلی لوگ رکھا کرتے ہیں ۔
⚓
تمام عمر سہارے ہی فریب دیتے رہ گئے ...⚓
دل نہیں مانتا ورنہ تمہارے جیسے ہزار ملے"🤕
*ہنس رہا ہے کوئی رولا کر مجھے🥀🌚*
مجھے اپنی مُخلصی کی عادت سے اب شدید نفرت ہو چکی ہے....🙂💔💯
*مجھ پر ہی لازم تھیں ساری وفائیں کیا؟؟🥀🌚*
*کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں🥀🌚*
*ایک وقت تھا،چند لوگ تھے ،کچھ شوق تھے۔۔۔💫🖤*
چل کسی شوق کی تکمیل میں مارے جائیں ۔؛
*اک شور ہے مجھ میں جو خاموش ہے بہت🥀🌚*
وقت ہی ایسا جا رہا ہے کے سچ کو سننے کی اہمت ہر کسی میں نہیں
*عزت دینا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں🥀🌚*
•×
"سکــون کو ترسیں گے یہ دوغلـے لـوگ"☻︎
"ایک ٹھنڈی آہ" ان خواہشوں کیلئے ، جو کبھی پوری نہ ہوئی 🖤
"محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی, برداشت نہیں کر سکتے.. ✨🔥💔
میری تحریر کسی کی نقل نہیں بلکہ میری زندگی کی تلخ حقیقت ہے❤️🥀
جلدی مائل ہونے والوں کے دل بھی جلدی بھر جاتے ہیں...🙂🖤
مقدر میں ہر خواہش کے جنازے لکھے ہے🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain