Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

اے خدا..
تو بہترین فیصلے کرنے والا ہے یارب..
.. 🥀🖤

pakhtoon007
 

تنہائی پسند ہوں___🙂🦋 ہر کسی سے
دوستیاں نہیں پالتا۔ ۔۔۔۔۔ ی__🖤🥀
♥︎♥︎

pakhtoon007
 

جدا ہوئے بہت سے لوگ اک.... تم بھی سہی
اب اتنی سی بات پہ کیا زندگی حرام کریں؟؟؟

Listen in isolation with expensive headphones
p  : Listen in isolation with expensive headphones - 
pakhtoon007
 

محبوب سے محبت میں گلے ملنا ایک عورت کو ذہنی سکون اور ایک مرد کو دلی سکون دیتا ہے ۔۔ 🦋😍

pakhtoon007
 

آرام آتا ہے دیدار سے تیرے مٹ جاتے ہیں سارے
غم🥺✨♥️🦋

pakhtoon007
 

دل ایک ہے تو کئی بار کیوں لگایا جائے
بس ایک شخص بہت ہے اگر نبھایا جائے..🖤🥀

pakhtoon007
 

___تمہاری محبت پہ آمین 🥰
تمہارا غصہ سر آنکھوں پر❤️
تمہاری انا 🥰
سب قبول ___🥰
___شرط صرف اتنی ❤️
_محبت میں شامل کوٸی تیسرا نہ ہو 🥰

pakhtoon007
 

درد کو دل کی آرامگاہ میں رکھ کر!
ہم نے قہقہوں کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے!

pakhtoon007
 

" مجھے سجدوں پہ یقین ہے میری دعائیں اس کے آگے ہیں جو نیتوں سے واقف ہے_" 🙂❤️

pakhtoon007
 

تیرے فیصلے بہتر ہیں یارب لیکن میرا دل ترس جاتا ہے اسے پانے کے لیے ❤️🥺
🖤

pakhtoon007
 

° ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ.♥️💫
" ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ
ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ …! ♥️✨•🦋•

pakhtoon007
 

کوئی دل بھی توڑے تو فقط ہنس دیتا ہوں🎀🥀

pakhtoon007
 

جو قدر کرتا ہے اسکی قدر کیجیئے🙏🙂

pakhtoon007
 

لوگوں کو دُکھ نہ دیں..! لوگوں کو سُن لیں..! لوگ مر جاتے ہیں..!!😢

pakhtoon007
 

*اب کسی سے الجھنے کو دل نہیں کرتا..*

pakhtoon007
 

کہ جس کو ہم نے چاہا ہو وہ خود کو عام کیوں سمجھے ❤️
🥀____

pakhtoon007
 

*خدا کے فیصلے ہمارے خواہشوں سے بہتر ہیں🥀🌚*

pakhtoon007
 

جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!

pakhtoon007
 

کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔