آخر کار میں نے مٹی ڈال ہی دی ۔۔
چاہتوں "خواہشوں"ماضی"اور رشتوں پر 💯💯💯
خود سے پیار کرنا سیکھے
لوگوں کا کیا ہے آج آپکا کل کسی اور کا 💯✨✨
میں کیسے مطمئن نا ہوتا اسکی باتوں سے 🥀
وہ ہر بات پر انشاءاللہ میری جان کہا کرتا تھا۔۔۔
کسی شب میں اعلان سنومیرے مرنےکاتو
خوشی سے
"إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ"کہنانہ بھولنا🙂
آنکھ سے آنکھ ملانے کا قائل ہوں_🍁🖤
سر جھکانے کی، توقع نہ کیجیۓ_👑🎶.
کیا مذاق ہیں یہ چند دِن کے تعلق، اِنسان ساری زِندگی کے لیۓ مسکرانا چھوڑ دیتاہے. 😑
مکمل ٹوٹ کر ہی انسان خاموش ہوتا ہے
ورنہ حادثے تو روز ہی ہوتے ہے زندگی میں 🥀
ایک دن میں مر جاؤں گا 😔
اور تمہیں لگے گا "پاگل" آف لائن ہے 💔💔
تیرا کیا اگر تجھ پر ہی آجائے تو کیسا ہو گا؟::::🥀
چھوڑ جانے کی تکلیف سہی لیکن
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا۔۔۔💔
نہیں ملے گا کوئی میرے جیسا ۔۔۔
۔۔
جاؤ آزما لو زمانہ🥺🥺
میری عادت ہے اپنے آپ کو بگاڑے رکھنا ،،
🥀
میری کوشش ہے میں کسی اور کو اچھا نا لگوں
تہجد میں مانگے ہوئے شخص سے محروم ہوں میں ۔۔۔۔۔🥀🥀
سب سے بڑا جاہل وہ ہے جو ایک پتھر سے دو دفع ٹھوکر کھائے۔۔۔۔۔"حضرت علی رض""
ارے ۔۔ میں تو کیا میرا ۔۔کی بورڈ۔۔ بھی آپ کو بھول نہیں پا رہا 😂
....
اور اب وہ شخص ہے، ہم ہیں، اور اک خاموشی ہے...!!
کبھی وہ شخص تھا، ہم تھے ، اور اتنی باتیں تھیں....
ٹوٹ کر مُسکرا دینا صبر کی آخری سیڑھی ہے🥀☺️
صدقے جاؤں ایسی محبت کے💞💞
جس کے بعد کسی اور کی طلب نہیں رہتی❤️🔥
کسی کا میسج نہ آنا بھی ایک بہت بڑا میسج ہوتا ہے..... ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain