Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

تمھارے ساتھ جو گُزرے اُن لمحوں پہ دِل نثار، جانثار🖤🦅

pakhtoon007
 

روٹھیں گے تم سے اس طرح کے پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے

pakhtoon007
 

لفظوں سے کھیلنے کی ضرورت نہیں تجھے
سادہ دلوں کے ساتھ یہ فنکاریاں نہ کر
جن سے نہیں لگاؤ انہیں منہ بھی مت لگا
بے وجہ ہر دکان سے خریداریاں نہ کر
#PATHAN

pakhtoon007
 

میرا ماننا ہے کہ لوگوں سے'ایکسپیکٹیشن'رکھنا خود کو دُکھ دینے کا دُوسرا.
نام ہے!🥺🥺

pakhtoon007
 

اے کن فیکون کے مالک میرے ہر
ان شاءاللہ کو الحمدللّٰہ میں بدل دے
آمین ثم آمین یارب ❤️

pakhtoon007
 

تیرے آنے کی کیا امید مگر
کیسے کہدوں کہ انتظارنہیں💔💔

pakhtoon007
 

سنو بے سکون پھر رہا ہوں جگہ جگہ تم واقف تو ہو نا💔
🥲🖤

pakhtoon007
 

ابھی کچھ اور پڑھ لو مجھے !!!
اگلے اوراق میں مر جانا ہے

pakhtoon007
 

ہر صورت پہ لُٹ جانا توہینِ وفا ہوتی ہے 🦋*

pakhtoon007
 

اور پھر یہ بھی تو دکھ ہے کہ ہم چاہ کر بھی کچھ لوگوں کے لیے پہلی ترجیح نہیں بن سکتے😰✨

pakhtoon007
 

انا پرستوں کو عشق ہو جائے تو سمجھو بد دعا لگی ہے 🥀

pakhtoon007
 

الفاظ سانس بند کرنے کی طاقت رکھتے ہیں 🥀🥀

pakhtoon007
 

بانو آپا کہاں کرتی تھی ۔۔
دل سے اتر جانے والے لوگ اگر سامنے کھڑے بھی ہو تو نظر نہیں آتے 👍

Beautiful Nature image
p  : ایسے بھی ہیں لوگ جہاں میں دھوپ میں بادل ہو جاتے ہیں - 
pakhtoon007
 


دعائے سفر پڑھی اور پھونک دی اس پر
اسےلگا تھا کہ میں پاؤں پکڑکےروکوں گا

pakhtoon007
 

تمہارے بعد جینے کی چاہ کس کو تھی~ 🖤

pakhtoon007
 

” وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ🖤
اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے🥀.

pakhtoon007
 

دنیا میں بدترین بھیک محبت کی ہوتی ہے !!

pakhtoon007
 

کون کیا کر رہا ہے کیوں کر رہا ہے کیسے کر رہا ہے ۔۔
ان سب سے آپ جتنا دور رہوگے خوش رہوگے۔۔۔

pakhtoon007
 

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین آپکی وجہ سے میں بھی کافی پریشان ہو good night..