Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

اگر آپ مُرشد جون پڑھتے اور نصرت سُنتے ہیں۔
پھر آپ کا تعلق دُنیا کے کِسی بھی کونے سے ہو
"ہم دوست ہیں" !!!

pakhtoon007
 

کوئی دل دکھائے تو بددعا نہ دیا کرو تمہارا مسلسل کا رونا ہی لے ڈوبے گا اسے

pakhtoon007
 

ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺖ ﮈﺭﻳﮱ ﺟﻮ ﺑﺪﻟﮧ ﻟﻴﻨﺎ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﻫﻮﮞ . ﻫﻤﻴﺸﮧ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﮈﺭﻳﮱ ﺟﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﻛﺮ ﺩﻳﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﭘﺮ ﭼﻬﻮﮌ ﺩﻳﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻫﻮﮞ .

pakhtoon007
 

ﺁﻭﺍﺯ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺟﺎﻥ ﮈﺍﻝ ﺩﮮ ﮔﯽ
ﺗﻮ ﺑﺮﺍ ﺍﮔﺮ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻝ ﮐﺮ ﻟﻮﮞ

pakhtoon007
 

میں وہ ہوں جس نے تیرے بچھڑ جانے پر خودکشی نہیں کی لیکن جوانی میں بوڑھا نظر آنے لگ گیا

pakhtoon007
 

میں کس کو آواز دوں۔ خدا کو جس نے مجھے انسانوں میں چھوڑ دیا۔ یا انسان کو جس نے مجھے خدا کے آسرے پہ رکھ دیا۔

pakhtoon007
 

کوئی درد ہے دل کی اوٹ میں جو پکارتا ہے خدا خدا

pakhtoon007
 

ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﺟﯿﺴﺎ کرتا ﮬﻮﮞ ﺗﻼﺵ ﻣﯿں...!!
ﺑﻨﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ__ﮐﺴﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ سے...!!

pakhtoon007
 

اے طُورِ موسیٰ ہمارے بھی مسئلے ہیں کُچھ
ہمیں بھی __ کبھی خُدا سے ہم کلام کراؤ نا

pakhtoon007
 

بہت کم لوگ یہ بات سمجھتے ہیں کہ بلندی پر جا کر آدمی تنہا ہو جاتا ہے ...

pakhtoon007
 

ہم چلے جائیں گے، کوئی اور آ جائے گا
کہانیاں یہی رہیں گی، کردار بدل جائیں گے

pakhtoon007
 

تنقید کے لئے علم کا ہونا ضروری ہے جبکہ نکتہ چینی کے لئے جہالت ہی کافی ہے

pakhtoon007
 

اس سے کہنا ثبوت پختہ کرے......
بات اب خدا تک جا پہنچی ہے۔

pakhtoon007
 

ہم اس بات پہ شرمندہ ہیں
کہ تمہیں ہم نہ مل سکے۔
🥀😐✍️

pakhtoon007
 

لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کر پوری کتاب خود لکھ لیتے ہیں 💯😢

pakhtoon007
 

انسان کا زوال اس وقت شروع ہوجاتا ھے جب وہ اپنے مخلص لوگوں کے ساتھ منافقت شروع کر دیتا ھے 💯😢

pakhtoon007
 

پاؤں رکھنے___ پر چیخ اُٹھتے ہیں
خشک پتوں میں بھی کتنی انا ہوتی ہے.💔

pakhtoon007
 

اک تیری خواہش کی ہے بس
باقی پوری کائنات کس نے مانگی ہے😘
.

pakhtoon007
 

ہاے یہ حسن والے لوگ۔
اور پھر كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت۔۔💔

pakhtoon007
 

🖤۔۔۔۔🌹
کسی حسینہ کے حسن میں پھنسنے کے لیے شاید ایک منٹ بھی لگتا، لیکن اس لا حاصل محبت سے نکلتے نکلتے مرد بوڑھا ہو جاتا ہے___!!!
😴💔