Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

نہلا دھلا کے پھر مجھے مٹی میں رکھ دیا
پتھر پہ لکھ دیا ہے کہ سویا ہوا ہوں میں_

pakhtoon007
 

میں اُس کے دِل میں رھا ھُوں لیکن
اب اُس کے دِل سے نکل چکا ھوں
وہ اپنی راہ پر چلا گیا ھے
میں اپنی رہ پر چلا گیا ھُوں
اب اس سے زیادہ کوئی بھی مجھ سے
سوال پُوچھا ، میں رو پڑوں گا

pakhtoon007
 

کسی کو یاد رکھیں یا پھر مکمل بھول جائیں کسی کو بیچ میں نا رکھیں کسی سے محبت کریں یا نا کریں مگر کبھی کبھی کی دل لگی نا کریں کسی سے مکمل سچ بولیں یا پھر جھوٹ ہی بولیں مگر سچ جھوٹ کہ قصے نا گھڑیں کسی کو دل میں رکھ لیں یا نکال دیں بس اسے اپنی زندگئ کہ کسی کونے میں نا رکھیں

pakhtoon007
 

اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں ۔۔۔۔۔کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں ۔۔۔۔کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں ۔۔۔۔۔کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں ۔ یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں ۔۔۔۔🥀

pakhtoon007
 

تمہیں جو بھی تکلیف پہنچے تو اس پر صبر کرو
بیشک یہ بڑی ہمت کا کام ہے.
)سورۃ القمان: 17(

pakhtoon007
 

محبت کی سب سے خوبصورت کہانیاں کبھی نہیں لکھی جاتیں
بس ان کو خاموشی سے جی لیا جاتا ہے کیونکہ وہ فرضی نہیں ہوتیں نہ ان کا اختتام روایتی ہوتا ہے بلکہ ان کا کوئی اختتام نہیں ہوتا..!
♥️

pakhtoon007
 

اگر آپ مُرشد جون پڑھتے اور نصرت سُنتے ہیں۔
پھر آپ کا تعلق دُنیا کے کِسی بھی کونے سے ہو
"ہم دوست ہیں" !!!

pakhtoon007
 

کوئی دل دکھائے تو بددعا نہ دیا کرو تمہارا مسلسل کا رونا ہی لے ڈوبے گا اسے

pakhtoon007
 

ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺖ ﮈﺭﻳﮱ ﺟﻮ ﺑﺪﻟﮧ ﻟﻴﻨﺎ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﻫﻮﮞ . ﻫﻤﻴﺸﮧ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﮈﺭﻳﮱ ﺟﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﻛﺮ ﺩﻳﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﭘﺮ ﭼﻬﻮﮌ ﺩﻳﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻫﻮﮞ .

pakhtoon007
 

ﺁﻭﺍﺯ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺟﺎﻥ ﮈﺍﻝ ﺩﮮ ﮔﯽ
ﺗﻮ ﺑﺮﺍ ﺍﮔﺮ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻝ ﮐﺮ ﻟﻮﮞ

pakhtoon007
 

میں وہ ہوں جس نے تیرے بچھڑ جانے پر خودکشی نہیں کی لیکن جوانی میں بوڑھا نظر آنے لگ گیا

pakhtoon007
 

میں کس کو آواز دوں۔ خدا کو جس نے مجھے انسانوں میں چھوڑ دیا۔ یا انسان کو جس نے مجھے خدا کے آسرے پہ رکھ دیا۔

pakhtoon007
 

کوئی درد ہے دل کی اوٹ میں جو پکارتا ہے خدا خدا

pakhtoon007
 

ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﺟﯿﺴﺎ کرتا ﮬﻮﮞ ﺗﻼﺵ ﻣﯿں...!!
ﺑﻨﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ__ﮐﺴﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ سے...!!

pakhtoon007
 

اے طُورِ موسیٰ ہمارے بھی مسئلے ہیں کُچھ
ہمیں بھی __ کبھی خُدا سے ہم کلام کراؤ نا

pakhtoon007
 

بہت کم لوگ یہ بات سمجھتے ہیں کہ بلندی پر جا کر آدمی تنہا ہو جاتا ہے ...

pakhtoon007
 

ہم چلے جائیں گے، کوئی اور آ جائے گا
کہانیاں یہی رہیں گی، کردار بدل جائیں گے

pakhtoon007
 

تنقید کے لئے علم کا ہونا ضروری ہے جبکہ نکتہ چینی کے لئے جہالت ہی کافی ہے

pakhtoon007
 

اس سے کہنا ثبوت پختہ کرے......
بات اب خدا تک جا پہنچی ہے۔

pakhtoon007
 

ہم اس بات پہ شرمندہ ہیں
کہ تمہیں ہم نہ مل سکے۔
🥀😐✍️