Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

دنیا میں لوگوں کی کوئی کمی نہیں
مگر یہ دل صرف تمہارے لمس کا طلبگار ہے جاناں ❤️

pakhtoon007
 

ﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮐﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ😊
ﻣﮕﺮ ﺳﭻ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﮐﮯ🤗
ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ😘
💘🔥

pakhtoon007
 

میری دھڑکنوں کی روانی ہے تم سے❤
میری ہر خوشی ہر کہانی ہے تم سے ❤
~ 💘🔥

pakhtoon007
 

کُچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے
لفظ کہتے ہے تو مرہم لگتے ہیں
کُچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں سکون ہوتے ہیں💯🤞

pakhtoon007
 

انسان کا خود کو کسی بھی بات کے لئے سمجھا لینا اس کی سب سے بڑی جیت ہوا کرتی ہـے
کیونکــہ زِندگی میں سارے رونـے ہی ناسمجھی کـے ہوتـے ھیں.."🙂❣️

pakhtoon007
 

محبت کی سب سے خوبصورت کہانیاں کبھی نہیں لکھی جاتیں
بس ان کو خاموشی سے جی لیا جاتا ہے کیونکہ وہ فرضی نہیں ہوتیں نہ ان کا اختتام روایتی ہوتا ہے بلکہ ان کا کوئی اختتام نہیں ہوتا..!
♥️

pakhtoon007
 

کسی انسان کا ہمہ وقت آپکی مدد کیلئے تیار ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وه بہت فارغ ہے یا اسکے لئے ہر کام آسان ہے، یہ صرف آپ کی اہمیت ثابت کرتا ہے..

pakhtoon007
 

”ہو سکتا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے تمہیں ہر طرف سے اکیلا کر کے اپنے ساتھ دوستی کا موقع دیا ہو“

pakhtoon007
 

مُجھے کبھی کِسی کا دِل جیتنا نہیں آیا میں کبھی کِسی کو متاثر ہی نہیں کر سکا ، لوگ میری زندگی میں آتے ہیں مُجھے جاننے کے تجسس میں اور پھر جان کر آخر تنگ ہو کر چھوڑ کر چلے جاتے ہیں…

pakhtoon007
 

المیہ یہ ہےکےلوگ حقیقی اذیتیں دے کر مصنوعی معافی مانگ لیتےہیں💔🔥

pakhtoon007
 

*اور اسکے بعد ہمیں کسی سے محبت نہیں ہوئی 🙂❤️*
#__ 🔥

pakhtoon007
 

*ہم زندہ گئے قریب ان کہ" اب دیکھو مرے ہوے لوٹے ہیں 🙂🖤✨*
🔥

pakhtoon007
 

*خدا کی مرضی بول کر اب لوگ بچھڑ جاتے ہیں🥀🌚*

pakhtoon007
 

يَقُولُونَ بِأَلْسِنَتِهِم مَّا لَيْسَ فِي قُلُوبِهِمْ
یہ لوگ اپنی زبانوں سے وہ بات کہتے ہیں جو ان کے دل میں نہیں ہوتی۔
القرآن 48:11

pakhtoon007
 

یہ ہم جو تجھے جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں
ایسے تو چلی جائے گی __ بینائی ہماری

pakhtoon007
 

محبت یہ نہیں ہے !
کہ تم ایک ہی بار تمام جذبات ارادے احساسات کہو
اور پھر چپ کر جاؤ
بجائے اس کے کہ تم کسی کو پوری نرسری اٹھا کر دو
اور اسے سمجھ ہی نا آئے کہ کون سا پھول کتاب میں رکھنا ہے اور کون سا بالوں میں سجانا
بہتر ہے تم ایک پھول دو
مگر روزانہ
محبت تسلسل مانگتی ہے مقدار نہیں

pakhtoon007
 

جذبات کو کوئی نہیں سمجھتا، بلکہ انسان کی ذات ایک تماشا بن کے رہ جاتی ہے، یہاں احساسات کی قدر بس ایک "واہ" میں تولی جاتی ہے۔۔

pakhtoon007
 

روح کو ازیت دینے والی اور دل کو الجھانے والی کوئی چیز اتنی نہیں جتنی وابستگی ہے.

pakhtoon007
 

تاکہ تُو سمجھے کہ مَردوں کے بھی دکھ ہوتے ہیں
میں نے چاہا بھی یہی تھا کہ تیرا بیٹا ہو۔۔۔......!!

pakhtoon007
 

نہلا دھلا کے پھر مجھے مٹی میں رکھ دیا
پتھر پہ لکھ دیا ہے کہ سویا ہوا ہوں میں_