Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

. تمہیں معلوم ہے جاناں میں اکثر رات میں ❤
ادھورا بیٹھ کر تم کومکمل پاس رکھتا ہوں🙈😘

خود کو ایک بار میرے دل میں روشن کر دو #جاناں
میں تمہیں جہاں کی آندھیوں میں بھی سنبھال رکھوں گا
p  : خود کو ایک بار میرے دل میں روشن کر دو #جاناں میں تمہیں جہاں کی آندھیوں میں - 
pakhtoon007
 

تم پنجابی بولتی ہو تو......
مجھے نما نما عشق ہو نے لگتا ہے🙊😊
#جاناں

pakhtoon007
 

#سنو #جاناں...!!!!!😍
بھاگ کر شادی تو اکثر لوگ کرتے ہیں
ہم شادی کر کے بھاگ جائنگے 🙈🙈🙈
هاىے مىرے نکے نکے سپنے 😋😋

🎀ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا..‼️❤️
🎀آپ نے تو ہاتھ__چوم__کر جان نکال دی..
╔━━❖❤️*❤️❖━━╗
p  : 🎀ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا..‼️❤️ 🎀آپ نے تو ہاتھ__چوم__کر جان - 
گلے لگا کے مناتی ہے __وہ مجھے ہر بار...🙈🙊
میں جان بوجھ کے ہر روز روٹھ جاتا ہوں
p  : گلے لگا کے مناتی ہے __وہ مجھے ہر بار...🙈🙊 میں جان بوجھ کے ہر روز روٹھ جاتا - 
pakhtoon007
 

Your smile makes you pretty, but your personality makes you beautiful

❣️ ہوسکے تو آجاو ،،، تھوڑی دیر نظر کے سامنے 💖🥀
     ❣️ تیرا دیدار پانے کو ہم بڑے بے قرار بیٹھے ہیں 🙆🏼♀️💝🥀🥀🥀🥀
p  : ❣️ ہوسکے تو آجاو ،،، تھوڑی دیر نظر کے سامنے 💖🥀 ❣️ تیرا دیدار پانے کو - 
pakhtoon007
 

. ❤سارے کھیل 🌹
. 🌸 روحوں کے ہوتے ہیں 🤩
. 🥰 مٹی کے جسم میں کشش ❤🔥
. 💓 تب ہی جاگتی ہےجب روح کا ٹکراؤ 🌹
. 😍 اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے ❤
. 😐 ورنہ یہاں تو 🙂
. 😏 حسین و جمیل لوگ بھی 🙂
. 💔 دل کو نہیں بھاتے 🙃
. 💞 اور کبھی سادہ سا انسان بھی 🥰
. 🌹 جان سے پیارا ہو جاتا ہے... 😘

pakhtoon007
 

❤اگر تم نے مجھے لاکھوں میں چنا تو وعده هے میرا❤
❤هم تمیں کروڑوں کی بھیڑ میں بھی کھونے نہیں دیں گے ⁦❤️⁩

تیری دھڑکن سے زندگی کا رشتہ ہے میرا
تو زندگی کا اک اہم حصہ ہے میرا
یہ محبت تجھ سے صرف لفظوں کی نہیں ہے
تیری روح سے روح تک کا رشتہ ہے میرا
p  : تیری دھڑکن سے زندگی کا رشتہ ہے میرا تو زندگی کا اک اہم حصہ ہے میرا یہ محبت - 
pakhtoon007
 

اے مُحبّت____❤_____تُو میرِی مُحبّت کا خیال رکھنا🌹
میں رہُوں نہ رہُوں___❤_____تُو انھیں سنبھالے رکھنا🌺
بہت ناداں ہیں _______🌹_______وہ میرے جانِ وفا
تُو اُن کِی ہنسِی کو ہمیشہ____برقرار رکھنا🌺
😘😘 🌹

pakhtoon007
 

میری ایک حد ہے.🥀
اور تم اُس میں بےحد ہو🦋
میں الف ہوں💕
اور تم اُس کی مد ہو💕
دیکھوں تو کہیں بھی نہیں💕🦋
سوچوں تو کچھ بھی نہیں💕
مگر💕🦋💕🦋
جو کہہ دوں💕
تو تم میرے ہونے کی سند ہو💕
میری ایک حد ہے🦋
اور تم اُس میں بےحد ہو🥀

pakhtoon007
 

❤️__انمــــول تو نہیں ہم مگر یہ خیــال رکھـنا تـــــــم 😊
❣❣
ہمــــارے بعـــد شاید کوئی ہم جیســــــا نا ملـــے...! 🥰

pakhtoon007
 

" تیسرا شخص جب آتا ہے تو بتا کر نہیں آتا ، اور پھر اُس تیسرے کی جگہ ایسی بنتی ہے کہ ؛ ایسی تو کبھی دُوسرے کی بھی نہیں ، اور پھر کہتے ہیں نہ کہ ؛ تیسرے نے آ کر ، پہلے کے ساتھ مِل کر ، دوسرے کی زندگی برباد کر دی ۔ " 💔🙂.

pakhtoon007
 

جیسے بےوفائی غلطی نہیں ہوتی بلکہ یہ ہمیشہ ایک فریق کی اپنی ذاتی چوائس ہوتی ہے کم ظرف کا اپنی اوقات دِکھانے کا ایک طریقہ ہوتا ہے بالکل اسی طرح وفاداری خون میں شامل ہوتی ہے آپ چاہ کر بھی دغا نہیں دے پاتے اور خود کو ایک کھلے پنجرے میں قید کر لیتے ہیں وفاداری باظرف لوگوں کا شیوہ ہے.

pakhtoon007
 

وہ محبت جو ہجر کی لذت سے نا آشنا ہو وہ وصل کی چاہت سے بھی ناواقف ہوتی ہے کسی بھی شے کی تمنا تب شدت اختیار کر لیتی ہے جب وہ انسان کی دسترس میں نہ رہے . محبت کا لمس سب احساسوں سے بڑھ کر ھوتاہے ۔تمھیں پتہ ہے حضرت یعقوب علیہ السلام کے بیٹے جب یوسف سے ملکر واپس آ رہے تو ان کو محسوس ھو گیا تھا ۔ اسلئے تو کہتے ہیں محبت میں الہام ھوتے ھیں۔
"جدائی کی گھڑی تک محبت اپنی گہرائی سے ناواقف رھتی ھے"
"😊🙂

pakhtoon007
 

جب بھی کسی اجنبی شخص کو مجھ سے لگاؤ ہوتا ہے .. بات چیت کرتے چند دنوں بعد مجھ سے کہتا ہے کہ چھوڑنا مت یار تمہارا ساتھ مجھے اچھا لگنے لگ گیا ہے تب میں دل ہی دل میں بہت زیادہ مسکراتا ہوں کیونکہ میں اب جانتا ہوں !
آج کل وقت گزاری ہے یہاں ٹائم پاس کے لئے بات کی جاتی ہے اپنا وقت گزارنے کے لئے ساتھ چاھتے ہیں لوگ
ایک دن وقت گزر جائے گا کچھ دن بعد دل بھر جائے گا پھر وقت گزاری کے لیے کوئی اور مل جایگا اور مجھے اس اجنبی کی عادت ہو جاۓ گی۔ کسی کی عادت ہو جانا کسی اذیت سے کم تھوڑی نا ہوتا ہے خود تو آگے بڑھ جاتے ہے لوگ اپنی زندگی میں,لیکن جس کے ساتھ وقت گزارہ ہوتا ہے وہ انسان وہیں بیچ راستے میں کہیں رہ جاتا ہے☺
خود کو کسی دوسرے سے اذیت یا تکلیف میں ڈالنے سے اچھا ہے انسان کو اپنی عادت ہو۔۔ اپنے آپ کو دیکھیں
نہ کہ اس شخص کو جس نے کل ھمارے ساتھ نہیں ہون

pakhtoon007
 

ہمارے جیسوں کیلئے کسی نے قبر پر تازہ پھول نہیں آ کر رکھنے اور نہ ہی ہماری جبینیں کسی کے بوسہ کیلئے بنی ہیں۔
ہم بوجھ ہیں، فقط بوجھ ہیں۔ جو صرف اتارے جاتے ہیں
ہم جیسوں کیلئے کوئی آنکھیں منتظر نہیں رہتیں 😢
ہم جیسوں کیلئے کوئی بار بار گھڑی نہیں دیکھتا 💧💧💧
ہمارا انتظار کبھی کسی نے نہیں کیا 😭😭😭

pakhtoon007
 

جسے چھوڑ دیا اسے پھر مکمل چھوڑ دیں برا بھلا نہ کہیں الزام نہ دیں خاموشی اختیار کر لیں۔ بے پناہ چاہت کے باوجود بھی کوئی آپ کا نہیں بنا تو جان لیں محبت اسکا مسئلہ ہے ہی نہیں. روکنا تو دور؛ سوال بھی مت پوچھیں کہ وہ دور ہوا کیوں؟ آزاد کر دیں اُسے اپنا سایہ بھی میسر نہ ہونے دیں