Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

مجھے لگتا ہے بیچ راستے میں ہاتھ چھڑا لینے والے صحیح کرتے ہیں۔ تم لوگ بھی تو انہی کو یاد کرتے ہو، پھر تڑپتے ہو، انکی واپسی کے منتظر رہتے ہوکب وہ آئیں اور تم انہیں پھر سے اپنا لو۔ اور صحیح وقت پر نکل جاتے ہیں ۔تمہیں کبھی قبول ہی نہیں کرتے۔رو کر ہی سہی، برے الفاظ میں ہی چاہے لیکن تم انہیں یاد تو کرتے ہو ناں۔سب سے بُری ان کے ساتھ بنتی ہےجو سفر کے شروع سے لے کر آخری قدم تک ساتھ چلنے کو تیار کھڑے رہتے ہیں۔ بڑی اذیت کو برداشت کرتے ھیں۔ تمہیں پتا ہوتا ہے یہ تو کہیں جائیں گے ہی نہیں، تمہارے ساتھ ہر موسم میں ناخنوں کی کھال کی طرح چپک کر رہنے کی کوشش میں رہیں گے۔💯🤐💫

pakhtoon007
 

آپ کسی سے محبت تو کر سکتے ہیں لیکن
کسی کو زبردستی خود سے محبت نہیں کروا سکتے🔥🔥🔥🔥💯

pakhtoon007
 

خدا ہم کو محفوظ رکھے ان تین بلاوں سے😊
حکیموں سے وکیلوں سے اور حسینوں کی نگاہوں سے۔۔۔✌️😇

pakhtoon007
 

پھول دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محبت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔!!
ساری زندگی پھولوں کی طرح رکھنا محبت ہے 😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍

pakhtoon007
 

میں چاہوں تو بھی وہ....""
الفاظ نہ لکھ پاؤں....!!!
جس میں بیان ہو جائےک......'''''
کتنی محبت ہے تم سے...❤

pakhtoon007
 

تیرے واسطے رد ہے جہاں بھر کی توجہ ۔۔۔🌹🌿
محبت سے بھی کہیں زیادہ ہمیں تم سے محبت ہے ۔۔🌿

pakhtoon007
 

°•♥°•____________!!🦋🦋!!
#ھم نے ہمیشہ راج کیا ھے!!!💗💗
چاھے محبت کرنے والوں کا دل ھو!!!💖
یا نفرت کرنے والوں کا دماغ!!!🔥😍
◥꧁Mƛ Ƙƛ ƘƛԼƲ ✌️🥰

pakhtoon007
 

جہاں پر تم کو رکھا ہے !!!! وہاں پر ہارٹ ہوتا ہے
محبت سائنس ہوتی ہے !!!!!!! بچھڑنا آرٹ ہوتا ہے

pakhtoon007
 

❤ تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی ہے تم سے اندازہ خود لگا لینا !❤
💞

pakhtoon007
 

محبت خُوبصورت نہیں ہوتی
نبِھانے والے اسے خُوبصورت بناتے ہیں🖤
محبت ❤ عزت ہے خیرات نہیں 🔥
نصیب سے ملتی ہے اوقات سے نہیں💖💖
💖💖💖
💖💖❤️قدرکریں ,ان لوگوں کی, جو آپ کو بنا مطلب کہ چاہتے ہیں، آپ کی عزت کرتے ہیں، آپکی قدرکرتے ہیں۔💕🖇️
کیونکہ دنیا میں خیال رکھنے والے اور قدر کرنے🙂 والے بہت کم اور تکلیف دینے والے اور مفاد پرست زیادہ ہیں۔🌺 جو لوگ آپکا احساس کرتے ہیں ان لوگوں کا وجود اللہ کی بہت بڑی رحمت ہے۔✨

pakhtoon007
 

ہم نے خواب______میں موت دیکھی💔
رونے والوں میں تم نظر نہیں آئے...💔
#..

pakhtoon007
 

کسی انسان کا مکمل خاموش ہو جانا چیخ کر رونے کے برابر ہوتا ہے•✨🖤

pakhtoon007
 

میچورٹی اپنی جگہ،🙃 مگر میں غصے میں بھی رونے لگتا ہوں...🙂😅

pakhtoon007
 

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے🤔
رونے کے بعد نیند بہت کمال کی آتی ہے!!😞🔥

pakhtoon007
 

کبھی کبھی اندر کی گٹھن سے دل اور دماغ اس حد تک تکلیف میں آجاتے ہیں کہ رونے سے بھی سکون نہیں ملتا🥺😔💔

pakhtoon007
 

میرے بے ترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں 🌹🌹
تشریح تم ہو..👩❤️💋👩
محبت تم ہو۔🌹

pakhtoon007
 

مجھ سے نفرت واجب ہے صاحب 😌
نہ کرو گے تو محبت ہو جائے گی😇

Romantic Poetry image
p  : دکھ دینے والے سے محبت کرو__ لیکن محبت کرنے والے کو دکھ نہ دو___💘 کیونکہ.... - 
Beautiful People image
p  : ہم آخری سانس تک "یار" تیرے دِل پہ سارے "اختیار" تیرے تُم آؤ تو نیند نہیں - 
pakhtoon007
 

جب آپ کو کوئی ادھورا چھوڑ جائے
تو خُدا مکمل کرنے والا پہلے سے بہتر بھیج دیتا ہے