Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

سیاحوں کی پریشانی۔۔ کہاں گئی محبت کی نشانی۔۔ آگرہ کا تاج محل شدید اسموگ میں غائب ہوگیا
#ARYNews

pakhtoon007
 

William Shakespeare

pakhtoon007
 

څوک په مسجد کی دسجدو لیونی
څوک میخانو کی ده نشو لیونی
څوک ټوله ورځ ورسره ناست وی په څنګ
څوک یی دیدن پسی ده شپو لیونی
څوک ورته وایی راته ګوری ولی
څوک یی د سترګو ده لیدو لیونی
🥀🫠❣️

pakhtoon007
 

💃💃🕺🕺

pakhtoon007
 

تم نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں میرے....
بات بگڑی ہوئی "آمین" سے بن سکتی تھی🔥🔥

pakhtoon007
 

" اگر کچھ غلط ہو جائے تو اسے ٹھیک کریں، افسوس کرنے سے کچھ حل نہیں ہوتا " 😇❤️

Beautiful People image
p  : No caption... - 
pakhtoon007
 

*_`。⤹ 𝘿𝙀𝙀𝙋 𝙇𝙄𝙉𝙀'𝙎//•📎`_*

Beautiful People image
p  : No caption... - 
pakhtoon007
 

طوائفیں بنتی جارہی ہیں
عارضی محبتوں کی شکار لڑکیاں

pakhtoon007
 

جب ایک بوڑھی ماں جوان بیٹے کی موت پہ زندہ رہ سکتی ہے “ تو یہاں کون مرے گا بھلا “ آج کہ دور میں مُحبت کی عدت بھی پوری نہیں ہوتی " دوسری محبت پہلے ہی ہو جاتی ہے "۔🔥🙂💔✨🥀

pakhtoon007
 

وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا ،
یہ بُہت ہی غیر محسوس طریقے سے آپ کے چاہنے والوں کو بدل دیتا ہے اور آپ کو حیرت زدہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتا ہے

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
p  : ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ - 
pakhtoon007
 

زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسِین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے۔
❤️

pakhtoon007
 

"زندگی اتنی تلخ کیوں ہے؟ کیوں انسان کو وہیں لاکر مارتی ہے جہاں سے وہ ساری زندگی فرار حاصل کرتا رہتا ہے جسے میں دیکھنا پسند نہیں کرتی وہ آج میرے ساتھ ہے اور جس کیساتھ پل پل جینے کے خواب دیکھے وہ نجانے اتنی دور کیوں چلا گیا"
"انسان ساری زندگی بہت سی محبتیں کرتا ہے کسی سے کم کسی سے زیادہ اور کسی سے اتنی زیادہ کہ وہ محبت عشق بن جاتی ہے اور پھر زندگی میں وہ مقام بھی آتا ہے اس عشق کو خدا کی رضا کیلئے چھوڑنا پڑتا ہے اور کبھی کبھی جس سے وہ نفرت کرتا ہے رب کی رضا کی خاطر اس سے محبت کرنی پڑتی ہے انسان جس کو دیکھنا نا چاہے وہی نظروں کے سامنے رہے اور جس سے فرار پانا چاہے وہی رگ جاں بن جائے"

pakhtoon007
 

Suno ! main hamesha tomahin achy lafzo main yaad rakhonga our jab kbhi bhi udaas ho jaonga to eh soch kar moskaraonga k ki c ne mjhy toot kar chaha tha itnaa toot kar chaha tha k ose meri mohabbat se ziada meri izzat azeez thi . e baat mere liay ki c izaaz se kam nahi tum jaha bhi rahogay hamesha mere dil our duao main ki c qeemti moti ki tarh mihfooz rahogay our mjhy hamesha yaad rahogay !

pakhtoon007
 

جس دن تمہارا کسی سے بات کرنے کو دل نہ کرے مجھے کال کر لینا ، ہم خاموش رہیں گے... “

pakhtoon007
 

جب آنکھیں اور دل مل کر روئیں تو دکھ ہوتا ہے لیکن جب دل روئے اور آنکھیں اس کا ساتھ نہ دیں تو بہت زیادہ دکھ ہوتا ہے...

pakhtoon007
 

"میں کہانیوں میں ادھورے رہ جانے والے کرداروں پر بے تحاشہ رونے والا لڑکا خود بھی اپنی زندگی کے ایک موڑ پر چپ چاپ مر جاؤں گا_

pakhtoon007
 

کبھی کبھی ھم خود کو کسی بھی طرح مطمئن نہیں کر پا رہے ھوتے ھیں۔ ھمیں خود کو خاموش رکھنے کے لئے اپنی کمزوریوں اور کمی کو پوری کرنے کی کوشش کررہے ہوتے ھیں ۔بلاآخر خود کو تھکا دیتے ہیں ۔
جسے ہم سارے کا سارا اپنا سمجھتے ہیں وہ سارے کا سارا کسی اور کا ہوجاتاہے۔پھر ایسا لگتا ہے کوئی ہمارے ٹکڑے کر کے چیل کووں کو کھلا رہا ہے اور ہمیں دکھا بھی رہا ہے کے دیکھو کیسا لگتا ہے۔جبکہ حقیقت ھمیں بھی دیکھائی دے رہی ھوتی ھے یہ جو محل میں رہتے ہیں وہ سارے کے سارے مالک تھوڑی ھوتے ھیں جبکہ چراغ بجھا کے لئے بھی رکھے جاتے ھیں
۔💯💫