Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

ایک دور ایسا بھی تھا کہ جب محلے کے بچے ایک ساتھ کھیلتے کودتے تھے، کوئی نہیں جانتا تھا کہ لڑکا اور لڑکی کیا ہوتا ہے۔۔لڑکا لڑکی کا آپس میں کیا تعلق ہوتا ہے، پیار محبت اور شادی کیا ہوتی ہے بس سب کو یہ پتا تھا کہ ہم بچے ہیں اور ہمیں مل جل کر کھیلنا کودنا ہے۔۔ہنسنا ہنسانا ہے، بھاگنا دوڑنا ہے اور زندگی کے ہر دن کو ہنس کھیل کے گزارنا ہے،ہاں میں اسی دور کا بچہ ہوں۔۔۔
😊

pakhtoon007
 

ارادہ روز کرتا ہوں کہ ان سے حال دل کہہ دوں
مگر وہ روبرو آئے تو (کانپیں ٹانگ) جاتی ہے
شاعر بلاول ایلیا🤣😜

pakhtoon007
 

کسی نے میرے سے پوچھا سب جان کر بھی کیوں چپ ہو جاتے ہو ۔ میں نے جواب دیاکہ کون کتنا گر سکتا ہے یہ دیکھنا اچھا لگتا ہے مجھے

pakhtoon007
 

میں چاہتا ہوں جب جب میری آنکھیں کھلے میرے آنکھوں کے سامنے تمہارا چہرہ ہو 🤗 تمہیں خود کے اتنے قریب رکھوں کہ کوئی بھی برا سپنا تمھارے نیندوں کو خراب نہ کرے 😪 ایسا عشق کرنا چاہتا ہوں تم سے 😚#ط Aھiر

pakhtoon007
 

جس کا جی چاہتا ہے اُنگلی پر نچا لیتا ہے
جیسے بازار سے منگوائے ہوئے لوگ ہیں ہم
😷

pakhtoon007
 

🥀میں پوری توجہ کی طلبگار ہوں تجھ سے🥀
🥀 اوروں سے تعلق ہے تو پھر دور رہا کر🥀

pakhtoon007
 

! وقت!
ہمیشہ ان کو دے جو آپ سے محبت کرتا ہو آپ کو چاہتا ہو
نا کہ انہیں جسے آپ چاہتے ہیں 😐

pakhtoon007
 

کچھ لوگ میری نفرت کے بھی قابل نہیں تھے
اور میں نے انہیں پیار دے کر مغرور بنا دیا❤🥀

pakhtoon007
 

آپ نے سنا ہوگا ہو گا جن باغوں کے مالی نہیں ہوتے وہ باغ اجڑ جاتے ہیں 😐 اگر آپ سے کوئی محبت کرتا ہے تبھی تو آپ کو سمجھاتا ہے تبھی تو آپ کو روکتا ہے ورنہ کسی کو کیا ضرورت ہے ورنہ لڑکوں کو کیا ضرورت ہے وہ آپ کو بولے یہ کرو یہ نہیں ایسا کرو ایسا نہیں انہیں کیا فرق پڑتا ہے جو عزت سمجھتے ہیں وہی سمجھاتے ہیں وہی آپ کو عزت دیتے ہیں وہ آپ کو عزت دلوانا چاہتاہے لوگوں سے ! صرف بات اتنی سی ہے کوئی پابندی کوئی قیدی نہیں بناتے

pakhtoon007
 

کسی ایک انسان سے دل کھول کر پیا کرنا صحیح ہے تو جب وہ کسی اور سے کرتا ہے تو مجھے صحیح کیوں نہیں لگتا اور وہ صحیح ہے تو میں غلط کیوں یہ صحیح اور غلط کے بیچ میں کچھ ہوتا بھی ہے کیا

pakhtoon007
 

تُمہیں پتہ ہے میں نے کِس قدر اذیت میں؟
صدائیں دی تھیں تُمہیں اور تُم نہیں آئے

pakhtoon007
 

طبیب یوں کوشش نہ کر ۔ تجھے کیا خبر میری مرض کی😔
تو عشق کر پھر چوٹ کھا ۔ پھر لکھ⁦✍️⁩ دوا میری درد کی 😔

pakhtoon007
 

فارغ نہ جانیئے مجھے، مصروف جنگ ہوں
اُس چُپ سے جو کلام سے آگے نکل گئ

pakhtoon007
 

عقل مې ځوان شولو رحمانه په پښتو ژبه کې.
ځکه په ځان زه د پښتو ژبې احسان منمه.

pakhtoon007
 

يو وړي شان دعا طاقت هم کم مه ګڼئ ځکه يو وړه شان دعا ستاسو ژوند يکدم بدلولے شي !!!

pakhtoon007
 

اس لئيے خود_____كو توڑ بيٹھا ہوں..💔
ديكھنا تھا______کہاں کہاں ہو تم..💔

pakhtoon007
 

وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے
اے وقت!
ان یارون کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 💔💔

pakhtoon007
 

کافر دې شم که تاته به درواغ وایم صاحبه
دا څو ورځې مې خپله زندګي په اوږو بار ده

pakhtoon007
 

بات صرف محبت کی نہیں ہے 🥺
تمہارا ذہنی عادی ہوچکا ہوں۔۔۔😶💔

pakhtoon007
 

په تلو دی دومره شوم بی وسه
لکه يتیم چې ګاونډی ته پاتی شینه
💔🥀  K H A N ツ