Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

تیرے تکبر سے بھی زیادہ ہے🤔
گستاخ لہجہ میرا🔥🔥
🔥🔥پختون🔥🤟

pakhtoon007
 

میں نبھا نہ سکو وہ وعدہ نہیں کرتا میں بات اپنی حد سے زیادہ نہیں کرتا😶🔥
بھلےہی تمنا رکھتا ہوں آسماں کو چھو لینے کی مگر میں کسی کو گرانےکا ارادہ نہیں رکھتا....😍♥

Han bilkol yar 🥺
p  : Han bilkol yar 🥺 - 
pakhtoon007
 

: ○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے○

pakhtoon007
 

میں اسکی دوسری محبت تھا 💔
دوسری محبت تو سمجھتے ہیں نا آپ 😭
پہلی محبت کو بھلانے کیلئے کی جانے والی محبت🥺
" ہاں وہی " 😓😓#ط ا ھ ر

pakhtoon007
 

میں روایت سے تھوڑا پرانا لڑکا!!
اس دور کی بنتِ حوا کو پسند نہیں آؤں گا🔥
🦋🥀🙂

pakhtoon007
 

دلِ غریب بتا_☝💔______ میں کیا دوں اُن کو
عزت بھی، محبت بھی نہ راس آئے جن کو💔😢

pakhtoon007
 

# بعص اوقات زندگی ہی گلے میں پھندا ڈال دیتی ہے..🥀
اور لوگ اسے خودکشی کا نام دیتے ہیں..🥀

pakhtoon007
 

Tool ghamuna ye pa ma bande ambaar krhu.....
,Pa ma dona etemad wo da janan

pakhtoon007
 

😊مـــــــــسکرانا ســـــــــیکھنا پڑتا ھے 🥀
😭رونا تو لوگ ســـــــــکھادیتـــــــــے ھیں🔥

pakhtoon007
 

ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے ❤️
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھایا ہے ❤️

pakhtoon007
 

کبھی کبھی انسان کو اپنے مخلص ہوکے چلنے پر بھی رونا آتا ہے🥀💔

pakhtoon007
 

اور جن کے خواب ٹھوٹ جاتے ہیں نہ
وہ کبھی سکون کے نیند نہیں سو سکتا 😭

pakhtoon007
 

تمہارے ہاتھ لگے ہے تو جو کرنا ہے سو کرو
ورنہ تجھ جیسے تو ہم ہزاروں غلام رکھتے تھے

pakhtoon007
 

" کبھی کبھی میرا دِل کرتا ہے کہ ؛ میں کیسے بھی کر کے اُسے اپنی جانب مُتوجّہ کروں ، پھر اپنی چھوٹی سی چھوٹی تکلیف اُس کو بتاؤں ، وہ مداوہ کرنے کا کہے تو میں اُس کے ھاتھ تھام کر پُھوٹ پُھوٹ کر رو دوں ، لیکن وہ کہتے ہیں نہ کہ ؛ کُچھ خواہشیں کبھی پُوری ہونے کے لِیے ہوتی ہی نہیں ہیں ، بس حسرت بن کر رہ جاتیں ہیں ، جیسے کہ ؛ یہ..! 💔🔥

pakhtoon007
 

مجھے کسی ویلنٹائن ڈے کی ضرورت نہیں
میں اپنی چکلیٹ خود خرید سکتا ہو

pakhtoon007
 

❣️اپنے اخلاق پر اتنا تو یقین ہے
کوئی ہمیں چھوڑ سکتا ہے
بھلا نہیں سکتا❤❤

pakhtoon007
 

یارب! زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے 💔💔
💔💔لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرّر نہیں ہُوں میں

pakhtoon007
 

If u know am special to you😩
I love you𓹥🔐
#happy_valentine_day

Yup ! I Agree 💯 🙂
p  : Yup ! I Agree 💯 🙂 -