Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

کتنے دلوں کو توڑتی ہے کمبخت فروری
یونہی نہیں کسی نے اس کے دن گٹھائے ہے
#ط ا ہ ر

pakhtoon007
 

میں چاہتا ہوں پرندے رہا کیئے جائے
میں چاہتا ہوں تیرے ہونٹ سے ہنسی نکلے
میں چاہتا ہوں کوئی مجھ سے بات کرتا رہے
میں چاہتا ہوں کہ اندر کی خاموشی نکلے
میں چاہتا ہوں تیرے عشق میں عجیب ہو کچھ
میں چاہتا ہوں چراغوں سے تیرگی نکلے
میں
میں چاہتا ہوں تجھے مجھ سے عشق ہو جائے
میں چاہتا ہوں کہ صحرا سے جل پری نکلے
#ط ہ ر

pakhtoon007
 

ہماری تو نیند بھی پوری نہیں ہوتی ارمان خاک پورے ہونگے
#ط ھ ر

pakhtoon007
 

کبھی کبھی میں سوچتا ہوں باہر سے دکھنے والا طاقتور مرد اندر سے بلکل پانی کے بلبلے جیسا ہوتا ہے عورت کی ایک پھونک سے ٹوٹ جاتا ہے #طaہr

pakhtoon007
 

اس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر😢
میں نے تھک ہار کر سونا نہیں، مر جانا ہے💔💔

pakhtoon007
 

ہنسی کے پیچھے کا درد
غصے کے پیچھے کا پیار،
اورخاموش رہنے کی وجہ
ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا

pakhtoon007
 

وہ اذیت دے کے بھی مطمئن نہیں 🌺
میں درد سہہ کے بھی سکوں میں ہوں۔۔۔

pakhtoon007
 

موت ایک دن جدا کر کے دم لے گی
آج وعدہ کرو میری قبر پہ آیا کرو گی تم

pakhtoon007
 

میں راضی ہوں میرے اللّٰہ
بس یہ آنکھیں بھیگ جاتی ہے

pakhtoon007
 

اے اللہ مجھے اتنی ہمّت دے کے میرے دل میں اس کیلئے اتنی نفرت ڈال دے جتنی شدت سے میں نے اسے چاہا تھا🙏🙏😐

pakhtoon007
 

میں خودکشی کرونگا
لیکن الزام اپ پر نہیں آئے گا
میں اللہ سے آپ کی شکایت نہیں کرونگا

pakhtoon007
 

رہے خوش رقیبوں کے ساتھ
جب ان کا دل بھر جائے آپ سے
تو آجانا واپس میرے پاس
انتظار رہےگا آپکا

pakhtoon007
 

*زندگی کا بہترین سبق دینے والا ... کبھی ہمارا بہترین دوست ... رہ چکا ہوتا ہے ........!!!*
💞 💞

pakhtoon007
 

خودکشی حرام نہیں ہوتی تو اج میں نے درد سے چھٹکارا حاصل کرنا تھا مار دیتا میں خود کو

pakhtoon007
 

جس نا محرم کیلئے تم روتی ہو وہ دوستوں کے ساتھ تمھارے قصے سنا کر قہقہے لگاتے ہیں

pakhtoon007
 

𝗜𝗻𝘀𝗮𝗮𝗻
𝗠𝗮𝗿𝘁𝗮 𝗻𝗮𝗵𝗶 𝗺𝗮𝗮𝗿 𝗱𝗶𝗮 𝗷𝗮𝘁𝗮 𝗵𝗮𝗶
𝗟𝗮𝗳𝘇𝗼 𝘀𝗲
𝗹𝗶𝗵𝗷𝗼 𝘀𝗲
𝗿𝗮𝘄𝗮𝘆𝘆𝗼 𝘀𝗲

pakhtoon007
 

𝗗𝗮𝗿𝗱𝗼𝗻𝗮
𝗧𝗮𝗸𝗹𝗶𝗳𝗼𝗻𝗮
𝗗𝗲 𝘁𝗼𝗼𝗹 𝗿𝗮𝗸𝗿𝗮
𝘆𝗮𝗼 𝘇𝗮 𝗸𝗵𝗼 𝗱𝗮 𝗴𝗵𝗮𝗺𝗼𝗻𝗼 𝘁𝗲𝗸𝗮𝗱𝗮𝗿 𝗻𝗮 𝘆𝗮𝗺𝗮 𝗷𝘄𝗮𝗻𝗱𝗮 😑

pakhtoon007
 

𝗠𝗮 𝘀𝗮𝗿𝗮 𝗺𝗮 𝗸𝗶𝗻𝗮 𝘇𝗮𝗺𝗮 𝗯𝗮 𝘀𝗵𝗶

pakhtoon007
 

اور اگلے روز نیا دوست چن لیا اس نے
وہ ایک دن بھی نہیں رہ سکا ہمارے بغیر

pakhtoon007
 

درد دیتی ہے تیری خاموشی...!!💔🍂
مار دیتا ہے تیرا یُوں بےخبر رہنا...!!💯🔥