Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

"پسندیدہ انسان کےتلخ جُملے
انسان کوقتل کرنےکادرجہ رکھتےہیں"

pakhtoon007
 

کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے،
بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ "ہمدردیاں"

pakhtoon007
 

غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا؟
اپنوں کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم. 🔥

pakhtoon007
 

خود اپنے خالی گھر میں صدا دی کہ "کوئی ہے...؟
خود ہی کہا کہ "کون ہو؟" خود ہی کہا کہ "میں"...😐🙂

pakhtoon007
 

ہزارو ہیں میرے تلوے چاٹنے والے
مگر دل بےغیرت ایک ہی جگہ اٹکہ ہوا ہے

pakhtoon007
 

کچھ خواب ضرور ادھوری رہ جاتی ہیں
آخر دنیا ہے یہ کوئی جنت تو نہیں

pakhtoon007
 

کچھ انسان بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں زندوں کو رلاتے ہیں
مرے ہوۓ کے لیے روتے ہیں

pakhtoon007
 

یہ ڈیجیٹل رابطے بےسکونی دے کر جاتے ہیں
تم بھیجو ناں کوئی دعا میری خاطر آسمانوں پر

pakhtoon007
 

ہم عام ہی ہوتے ہیں۔
ہمیں خاص صرف اور صرف،
دوسروں کی نظر،
دوسروں کی محبت،
دوسروں کی دی ہوئی عزت،
دوسروں کا دیا ہوا احترام بناتا ہے۔
ورنہ ہم ہیں کیا؟
فقط مٹی کے پتلے،
بے ضرر سے۔🔥

pakhtoon007
 

کچھ انسان بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں زندوں کو رلاتے ہیں
مرے ہوۓ کے لیے روتے ہیں

pakhtoon007
 

احساس کمتری جانتے ہو کس کو کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!
وہ چیز کسی اور کے پاس دیکھنا جو آپ کو نا ملی ہو کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب بھلے وہ وقت ہو، محبت ہو ، خوشی ہو، کوئی چیز ہو یا کچھ الفاظ۔۔ !

pakhtoon007
 

پیار شکل دیکھ کے نہیں ہوتی یہ کس نے بولا تھا جھوٹ ہی بولا تھا سالے نے 😅🤣🤣پیار پہلے شکل اور پھر سٹینڈرڈ دیکھ کے ہوتی ہے قسمیں

pakhtoon007
 

زندگی چھوٹی نہیں ہوتی لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں، جب تک راستے سمجھ آتے ہیں لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے۔

pakhtoon007
 

دست شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں
خود کے لگتے ہیں گلے, اور سنبھل جاتے ہیں–

pakhtoon007
 

hamaraa bhi zindagi k kuch Osool hai
Raabta kesi sy nahi Waasta aik Tujhi say hai...

pakhtoon007
 

جن پر لٹا چکی تھی میں دنیا کی رونقیں
اُن وارثوں نے مجھ کو کفن ناپ___ کر دیا

pakhtoon007
 

رُوح شناس شخص مل جائے تو
انسان کبھی___ بُوڑھا نہیں ہوتا

pakhtoon007
 

مجھے لگتا ہے میرے صبر کا پھل وہی تھا جو نیوٹن کے سر پر گرا تھا 🙂

pakhtoon007
 

منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی
گمراہ تو وہ ہیں جوگھر سےنکلےہی نہیں

pakhtoon007
 

مجھے نہیں معلوم کہ انسان کی تعریف کیا ہے---🙂
مگر انسان کہنے کے لائق وہ ہے---
جو دوسروں کو دکھ نہیں دیتا---!!!😊💞💯