اس کے گلے میں ہار تھا
میری رگوں سے نکلے خون کا __!! 💔😓
#
پتہ ہے کبھی کبھی الفاظ بھی روتے ہیں لیکن ان کی سسکیاں صرف لکھنے والا ہی سن سکتا ہے پڑھنے والا نہیں
اس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر😢
میں نے تھک ہار کر سونا نہیں، مر جانا ہے💔💔
فون میں بہت سے نمبر ہیں مگر اداسی میں ڈائل کرنے والا کوئی نہیں😥💔
آپ میری زندگی کا قیمتی احساس ہو میری جان❣️
آپ کے ہاتھ میں تاحیات تھامے رکھنا چاہتا ہوں👫🏻
سورج کی پہلی کرن ✨اور رات کے آخری پہر تک آپ کا چہرہ ہی دیکھنا چاہتا ہوں میری زندگی 💖
آپ کی آواز روز سنتے ہوئے خود کویہ یقین دلانا چاہتا ہوں💕
کہ میں دنیا کا خوش قسمت لڑکا ہوں
کہ میرا ہاتھ تھامنے والا میرے ساتھ چلنے والا👫🏻
دنیا کا وفادار ترین انسان ہے ❣️💕💞😍
لیکن افسوس میں شائید نیند میں ہو 😭
تبھی تو ,,ناممکن کو سوچھتا رہتا ہو 😭
!"ختم هوگۓ ان لوگوں"!
!"سے بهی رشتے"!
!"جن سے مل کر لگتا تها"!
!"یہ ذندگی بهر ساتهہ دیں گے"!
د چا په غم کښی چې بی ویره نه وې
زما په ژوند کښې داسی شپه نشته🥀🤣😭
دنیا کا مشکل ترین کام👇
موبائل گیلری سے ایکسٹرا چیزیں ڈیلیٹ کرنا
جب ڈیلیٹ کرنے بیٹھ جائیں تو ساری چیزیں اہم لگنے لگتی ہیں 😁🤣
زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،😑
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے
ہیـــں،،🔥🤔
خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــ😐 ♥︎➪. ❤️🖤
یہ محلوں ،یہ تختوں،یہ تاجوں کی دنیا،
یہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیا،
یہ دولت کے بھکھے رواجوں کی دنیا
یہ دنیا اگر مل بھی جاۓ تو کیا ہے
ہر اک جسم گھاٸل ،ہر اک روح پیاسی
نگاہوں میں اُلجھن ، دلوں میں اُداسی
یہ دنیا ہے یا،عالمِ بد حواسی
یہ دنیا اگر مل بھی جاۓ تو کیا ہے
جوانی بھٹکتی ہے ،بدکار بن کر
جواں جسم سجھتے ہیں،بازار بن کر
یہاں پیار ہوتا ہے ، بپو پار بن کر
یہ دنیا اگر مل بھی جاۓ تو کیا ہے
یہ دنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہے
وفا کچھ نہیں، دوستی کچھ نہی ہے
جہاں پیار کی قدر کچھ نہی ہے
یہ دنیا اگر مل بھی جاۓ تو کیا ہے
جلا دو، پھونک ڈالو یہ دنیا
میرے سامنے سے ہٹھا لو یہ دنیا
تمھاری ہے ، تم ہی سنبھالو یہ دنیا
یہ دنیا اگر مل بھی جاۓ تو کیا ہے
دھند کا راج
سمبھل کر باہر نکلنا
مجھے کوئی چپیڑ مار کے نکل گیا پتہ ہی نہیں چلا 😏😏
جس کو دیکھو وہ دکھی ہے
آخر یہ خوشی جا کہا رہی ہے ؟
#goodnight
زما دې بيا تمه پيدا کړه
چې په کاږه وخکي دې وخاندل مينه
پښتو ټپه
څنګه خبر زما د زړۀ نه نۀ یې
ولې نو تۀ پکښې دننه نۀ یې
♥️
خوب به مې رښتيا نشې ارمان دى نو
ناصافه به رانشې ارمان دى نو
نه هغه راځې نه زه ورځم تپوس له
د قیصه راته څه ورانه غوندی ښکارې
چي حالا تو راته ډير کچه نسبت کړى قسم دي
ما نها کاله يو زاٸے محــــبت کـــــړى سم دي
تا کښېمې دغه انداز ښوخ دې🖤
چې په خندا شې مخ ته ونيسې لاسونه✨
ستا په جدائی کښې تير به شې وحتونه😭
مینی دی ملنګ کړم غواړمه خیرونه🥀
K H A N ツ
کچھ چیزیں دل سے آسانی سے نکل بھی جائیں تو ذہن سے نکالنی مشکل ہوجاتی ہیں، دل میں رکھی ہوئی چیز تکلیف نہیں دیتی ذہن میں رکھی ہوئی چیزیں تکلیف دیتی ہیں، دل تکلیف میں ہو تو بھی غلط کام نہیں کرتا ذہن غلط کام کرواتا ہے، یہ سارے لوگ جو تمہیں شراب خانوں میں نظر آرہے ہیں یہ اپنے ذہن سے چیزوں کو نہیں نکال پارہے، شراب خانے ذہنی صلاحیتیں مفلوج کرسکتے ہیں دل کی دھڑکن کچھ دیر کو بند کرنے والی سہولت دستیاب نہیں ہے"
(Tahirjan)
♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain