Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

- Thoda Thoda Pyaar Huwa Tum Se Ha Tora Iqrar Huwa Tum Se 🥀❤️

pakhtoon007
 

- True Love Never Die !💔🥀
-

pakhtoon007
 

کاش چہ اوس دہ غنمو سیزن وے چہ سحر راپاسیدے نو پٹے بہ کونسلرانو بے تپوسہ ریبلےوو😁
🙈🍌✌

pakhtoon007
 

چڑھ گیا نا بخار لگ گئی نظر
کیا ضرورت تھی اتنے ہفتوں بعد نہانے کی🤔
@5

pakhtoon007
 

اپنی تنہائیوں پہ ہنستے ہیں
کون ہے آسرا فقیروں کا

pakhtoon007
 

"السلام علیکم"
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ سکون کی لئے دوا کی نہیں کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے -
"شب بخیر"

pakhtoon007
 

*"حالات کوئی بھی ہوں، شُکر ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے." 😊♥️🥀
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ🍂
✨🦋

pakhtoon007
 

چلغوزوں کا ریٹ پوچھا تو دکاندار نے پہلے میری طرف دیکھا پھر بولا!
“نہیں ہیں”😒 😒

pakhtoon007
 

وہ جو کہتا تھا مرے بعد بکھر جائے گا....
ظلم تو یہ ہے اُسے کچھ نہ ہوا میرے بعد.....
وہ حسیں اور حسیں اور ......حسیں ہوتا گیا...
اُس کو کچھ ایسی لگی میری دعا، میرے بعد...

pakhtoon007
 

ویسے کیا گھٹیا سی شئے ہے یہ تمنا کا فریب
آپ جیسوں کو دیکھنے کیلئے بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں

pakhtoon007
 

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜

pakhtoon007
 

چي سوک نفرت لری نفرت دي کوي ـــ!..
مونګ سرا مینہ دہ بس میـنہ کوو ـــ

pakhtoon007
 

" گُلوں میں رنگ بھرے ، بادِ نو بہار چلے۔"
Faiz Ahmad Faiz,
Born: February 13, 1911
Died: November 20, 1984

pakhtoon007
 

*نہ ہونے کا احساس سب کو ہے*
*موجودگی کی قدر کسی کو نہیں*
..
🖤🔥

pakhtoon007
 

🤎کسی کو خاص کر کے بہت عام کر دینا
🤎کسی سے پہروں باتیں اور صبح سے شام کر دینا
🤎کسی کو بھولنا ایسے جیسے جانتے ہی نا تھے
🤎عجیب ہے نا محبت کا خودی انجام کر دینا 👄

pakhtoon007
 

جب کوئی آپ سے یہ جانتے ہوئے بھی محبت کرتا ہو
کہ آپ کے دل میں اُس کیلئے زرّہ بھر محبت نہیں ہے
تو سمجھ لو کہ محبت بااختیار کے ساتھ ساتھ بےاختیار بھی ہے
#lawaris

pakhtoon007
 

اب کہاں یاد آپ کو پرانے مراسم
َاب تو ہیں آپ ہواؤں میں جناب۔
#lawaris

pakhtoon007
 

رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے

pakhtoon007
 

سامنے داد ہو اور بعد میں غیبت بن جائے
ایسی تعریف سے بدخواہ کی گالی اچھی
#lawaris

pakhtoon007
 

لاحاصل کی تمنّاایسا ہی ہے
جیسا کہ ایک بچّہ گھر سے تتلی پکڑنے کیلئے بہت دور
نکل جاتا ہے
لیکن اسے نہ تتلی ہاتھ آتا ہے نہ واپسی کا راستہ
#lawaris