ساری برائیاں ہم میں سہی مگر آپ بتائیں
جنت کی چابیاں آپکے پاس سارے محفوظ ہے نہ ؟
#lawaris
دنیا سے کیسا گلہ
ہم خود بڑے دھوکے باز ہیں
#lawaris
کیا کہا آپ بحش دئے جاوں گی
کیومیں خدا کااور خدا میرانہیں ہے کیا؟
#lawaris
جب اپنے دشمن ہوجاتے ہے اور ہر وقت آپ کے جان کے پیچھے پڑے رہتے ہے
تو یقین کیجئے
لوگ جینے کی اُمید چھوڑ دیتے ہے
#lawaris
کس کس کو بتاؤں میں، کہ میں ایسا نہیں تھا
اِک ہجر مجھے گُھن کی طرح چاٹ گیا ہے🔥🔥🍁
#lawaris
شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے چھوڑ دیا🙂
انہوں نے مجھے سکھایا کہ کوئی تعلق ہمیشہ کے لیے نہیں ھوتا🔥✌
مر ہی جاتے مگر کیا کرتے♥️
سارا الزام تم پہ آنا تھا💔🔥
زندگی میں کچھ پل ایسے بھی آتے ہیں
جنہیں ہم چاہ کر بھی اپنی یاداشت سے نہیں مٹا سکتے
مجھے اختلاف ہے ایسے لوگوں سے جو کہتے ہیں وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے💔


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حسرتیں ؛ امیدیں ؛ وفات پا گئیں💔🙂
نکھر گیا چہرہ جی بھر کے رونے سے....!!
صاحب کچے رنگ تھے محبت کے اتر گے..!
ہاں! کسی کو بُہت چاہتے تھے ہم
خیر اب بات پرانی ہوگئی...
🔥🔥🔥


_''راستے مقدر ہیں'' 🔥🔥
_''منزلیں خدا جانے'' ✌️✌
_MooD_😩
نور د یارانو زړونه نه یخََوم
نور به د زړه زخمونه پټ ساتمه
مڑا 🙈اک بات تو بتاٶ
مڑا ہم 😍 تم کو کیسا لگتا ہے😂😂😂


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain