Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

Gawadar stadium 🏟️ amazing
p  : Gawadar stadium 🏟️ amazing - 
pakhtoon007
 

سنا ہے شادی کے بعد لڑکا اور لڑکی
ایک ہی بیڈ پر سوتے ہیں🙈🙈🙊😳😳😱😱
توبہ توبہ۔۔

اور اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے 
پاکستانی لڑکیوں اب مجھے ڈھونڈو اب تو میں چلا انڈونیشیاں 😏😏
p  : اور اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے پاکستانی لڑکیوں اب مجھے ڈھونڈو اب تو میں - 
pakhtoon007
 

ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے والدین کے پاس جائیدادیں نہیں ہوتیں صرف زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں 🍁

Funny joke
p  : Yes 🤣🤣🤣 .. - 
Funny joke
p  : شوربے کے سمندر میں چاولوں کے جزیرے پر پناہ گزیں آلو گوشت ۔🤥🤣 - 
Funny joke
p  : یا اللہ ہم بھی تیرے بندے ہیں ہمیں بھی ایک ایسی مچھر دانی عطاء فرما😜😁 - 
Funny joke
p  : 🤣🤣 absolutely - 
pakhtoon007
 

🔥__خلاف__کتنے__ہیں__فرق__نہیں__پڑتا🔥
🔥__ساتھ__جو__ہیں__وہ__لاجواب___ہیں 🔥
🥀🥀

Funny joke
p  : Yes this words gives mee some more demagh 🤣🤣🤣 - 
pakhtoon007
 

بارش کی بھیگی سٹرکوں میں جب اشک فشانی ہوتی ہے
اک تیرا تصور ہوتا ہے اک تیری کہانی ہوتی ہے

pakhtoon007
 

شکایت کم اور شکریہ زیادہ کرنے
سے زندگی آسان ہو جاتی ہے

Sad Poetry image
p  : مجھ کو رلاو 😭😭 - 
pakhtoon007
 

اور بالاخر ایک لڑکی آدھی آدھی گرل فرینڈ بن رہی ہے دعا کرو کہ پوری بن جائے 😐😐🙏🙏

pakhtoon007
 

I need a khatarnak gf 😑😐
Last bar bol rha ho 😏😒😠😠

میں ضدی , رومینٹک  سا لڑکا... 🙈   وہ جذباتی , پرانے خیالات کی سلجھی ہوئی لڑکی...😍😍😍
p  : میں ضدی , رومینٹک سا لڑکا... 🙈 وہ جذباتی , پرانے خیالات کی سلجھی ہوئی - 
pakhtoon007
 

میری برسوں کی اداسی کا صلہ کچھ تو ملے
اُن سے کہہ دو وہ میرا قرض چکانے آئیں

pakhtoon007
 

رومینٹک پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں 🤔
محبت 😜 ہو گئی ہے 😚😚
سیڈ _پوسٹ کروں تو لوگ سوچتے ہیں 🤔
بریک اپ 😡 ہو گیا ہے 😝😝
فنی پوسٹ کروں تو _لوگ سوچتے ہیں 🤔
__پاگل 🤕 ہو گیا ہے 😥😥
ہن دسو کراں تے کی کراں
میں سوچ رہا ہوں __ڈانس ہی کر لوں
😂😂😂😂😂😂
🙄

pakhtoon007
 

میری آنکھوں میں بھر گیا ھے وہی
ھاں وہی جس سے جی نہیں بھرتا

pakhtoon007
 

میں نے پوچھا کیا عورت راز نہیں رکھ سکتی؟
تو وہ معصومیت سے بولی "میں تو راز رکھ سکتی ہوں مگر وہ نہیں رکھتے جن کو میں بتاتی ہوں"😂