سنو!!! بات ساری طلب کی ہے، جب طلب بڑھتی ہے نا تو تڑپ بھی بڑھ جاتی ہے،،، اور جب تڑپ بڑھتی ہے تو درد بھی بڑھ جاتا ہے،، اور جب درد تمام حدوں کو توڑتا ہوا آنکھوں سے آنسوؤں کے رستے بہتا ہے نا تب انسان خودبخود سجدے میں گر جاتا ہے۔۔۔۔ پھر درد کا سجدہ ہو اور رب نا ملے؟ ممکن ہی نہیں